Sat, 08/20/2022 - 06:00
سوال: محرم میں تقسیم ہونے والے تبرکات کے حلال ہونے کا ہمیں علم و یقین نہیں ہے ، کیا اس کا استعمال جائز ہے ؟ نیز جو لوگ خمس ادا نہیں کرتے ان کا تبرک کس طرح استعمال کیا جائے ؟
جواب: وہ چیزیں جس کے حرام ہونے پر انسان کو یقین نہ ہو یا اس بات کا یقین نہ ہو کہ خمس ادا نہیں کیا گیا ہے تو فقھی لحاظ سے ایسی چیزوں کے استعمال میں کوئی ھرج نہیں ہے ۔
لہذا اگر اپ مجلس موجود ہوں اور وہاں اپ کو تبرک پیش کیا گیا تو فقھی لحاظ سے اس کے کھانے میں کوئی ھرج نہیں ہے البتہ احتیاط کیا جائے تو بہتر ہے ۔
Add new comment