اخلاق وتربیت
خلاصہ: بعض چیزوں کا معاشرے میں ایسا بنیادی کردار ہوتا ہے جن کے بغیر معاشرہ ناقص رہتا ہے، ان میں سے سب سے اہم کردار، رہبریت کا ہے جسے معاشرے میں مرکزیت حاصل ہے۔
خلاصہ: قرآن مجید میں نماز کے مقصد کو خدا کی یاد کے عنوان سے بیان کیا گیا ہے۔
خلاصہ: جو انسان کے اپنے حقوق اس کے ذمے ہیں، ان کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے کہ امام سجاد (علیہ السلام) نے ان کو اللہ کے حقوق کے فورا بعد ذکر فرمایا ہے۔
خلاصہ: لوگوں کے ایک دوسرے پر جتنے حقوق ہیں، اللہ کا حق سب حقوق کی جڑ ہے اور سب حقوق اللہ کے حق کی ٹہنیاں ہیں۔
خلاصہ: اہل بیت (علیہم السلام) نے مختلف روایات میں اپنے شیعوں کے ٘مختلف صفات بیان فرمائے ہیں، ان احادیث میں سے ایک حدیث حضرت امام رضا (علیہ السلام) کی نورانی حدیث ہے جس میں آپؑ نے شیعوں کے تین صفات بیان فرمائے ہیں۔
خلاصہ: جس وقت انسان اپنے کو بے نياز سمجھ ليتا ہے تو سرکشي کرنے لگتا ہے۔
خلاصہ: شیخ صدوق (علیہ الرحمہ) کی کتاب صفات الشیعہ میں سے پہلی روایت کو نقل کرتے ہوئے بعض الفاظ کی وضاحت پیش کی جارہی ہے۔