اخلاق وتربیت

فقر سے بچنے کا راستہ
12/26/2018 - 05:13

خلاصہ: فضول خرچی اور اسراف کی وجہ سے انسان فقر میں مبتلاء ہوتا ہے۔

جلدی کا فیصلہ
12/25/2018 - 17:27

خلاصہ: دوسرے کے بارے میں فیصلہ کرنے سے پہلے ہمیں بہت زیادہ سونچنا چاہئے۔

بیوقوف جھوٹ بولتا ہے
12/23/2018 - 16:17

خلاصہ: جھوٹ گناہان کبیرہ میں سے ایک گناہ ہے، انسان جھوٹ دوسروں سے حسد یا کسی سے دڑ اور خوف کی وجہ سے بولتا ہے، لیکن اگر انسان ہر حال میں اگر خدا کو مدّنظر رکھے تو وہ کبھی بھی جھوٹ نہیں بولے گا۔

جہنم کی آگ
12/23/2018 - 16:10

دوزخ میں اتنا دکھ اور ایسا عذاب ہو گا ، کہ آنکھیں آنسوؤں کا ذخیرہ ختم کر کے خون روئیں گی ، اور اس مسلسل رونے سے ان میں زخم پڑ جائیں گے،اس رونے سے بچنے کے لیے ہمیں چاہئے ، کہ یہاں اس دنیا میں ہی  اپنے اندر خدا کا خوف پیدا کریں،ایک حدیث میں ہے کہ وَ مَا يَدْخُلُ اَلنَّارَ مَنْ بَكَى مِنْ خَشْيَةِ اَللَّهِ حَتَّى يَعُودَ اَللَّبَنُ فِي اَلضَّرْعِ [مستدرك الوسائل و مستنبط المسائل , ج 11 , ص 245 ]؛یعنی جو یہاں اللہ کے خوف سے روئے گا ، وہ ہرگز دوزخ میں نہیں جائے گا۔ بہرحال جہنم کی اسی کیفیت کو مندرجہ ذیل حدیث اور اسکی تشریح میں ملاحظہ فرمائیں۔

غصہ اور بچوں کی تربیت
12/23/2018 - 14:05

خلاصہ: بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے بچوں کو بالکل آغاز سے ہی صحیح اسلامی عقیدہ سکھاتے رہنا چاہیے، اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات اور صفات کی پہچان کرواتے رہنا چاہیے ، سچ بولنے پر اللہ کے انعامات اور جُھوٹ بولنے پر اللہ کے عذاب کی خبر سناتے رہنا چاہیے ، اور یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ ابھی تو چھوٹے ہیں یہ ان باتوں کو کیا سمجھیں گے۔

غفلت سے دوری کے اسباب
12/23/2018 - 11:15

خلاصہ: غفلت حقیقت میں تمام برائیوں کی کنجی ہے، غفلت کی وجہ سے انسان بہت سے اجر و ثواب سے محروم رہ جاتا ہے، انسان کے اجر و ثواب میں کمی غفلت کی وجہ سے ہی ہوتی ہے، لہذا غفلت سے نجات میں سعادت ہے، بندگی کے اعلی درجوں تک پہونچنے کیلیے غفلت سے دوری لازمی امر ہے۔

تکبر انسان کی تنزلی(پستی) کا سبب
12/13/2018 - 05:22

خلاصہ: غرور انسان کوغلطيوں کي طرف لے جاتا ہے، انسان غرور کي حالت ميں اندھا ہو جاتا ہے اور پہاڑ کو تنکا اور تنکے کو پہاڑ تصور کرنے لگتا ہے، غرور کي عينک انسان کو حقائق کے بارے ميں اندھا بنا ديتي ہے۔

دعا کے ارکان کی تشریح، دعائے کمیل کی روشنی میں
12/05/2018 - 17:44

خلاصہ: دعا کے چار ارکان ہیں، ان چار ارکان کو دعائے کمیل کی روشنی میں مختصر طور پر بیان کیا جارہا ہے۔

نازیبا عمل کا معیار اور شرم و حیا کا موقع
12/04/2018 - 20:34

خلاصہ: اس مضمون میں یہ بیان کیا جارہا ہے کہ کسی عمل کے نازیبا ہونے کا معیار شریعت اور معاشرہ دونوں ہیں، مگر کچھ فرق ہے، اور نازیبا عمل کے ارتکاب سے انسان کو حیا کرنا چاہیے۔

حیا اور قوتِ نفس کا باہمی تعلق
12/04/2018 - 19:42

خلاصہ: حیا ایسی چیز ہے جو نفس کی قوت کی علامت ہے اور خواہش نفس ایسی چیز ہے جو انسان کی کمزوری کی نشانی ہے۔

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 35