اخلاق وتربیت
خلاصہ: اصول کافی کی اس چھٹی روایت میں حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے جنت تک پہنچنے کے لئے دو چیزیں بتائی ہیں، ان کو بیان کرنے کے بعد کچھ نکات کا تذکرہ کیا جارہا ہے۔
خلاصہ: انسان جوانی میں اپنی دنیا اور آخرت دونوں کو سنوار سکتا ہے۔
خلاصہ: احادیث میں آیا ہے کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے اور دنیا میں انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی جو وقت ہے وہ اس کی جوانی کا وقت ہے، اسی لئے ہم کو چاہئے کہ ہم اپنے اس قیمتی وقت کو صحیح طریقہ سے استعمال کریں اور اسے خدا اور معصومین(علیہم السلام) کی معرفت کو حاصل کرنے کا ذریعہ بنائیں۔
خلاصہ: جو کوئی مسجد میں رفت و آمد کرتا ہے اسے آٹھ فائدوں میں سے ایک فائدہ حاصل ہوتا ہے۔
خلاصہ: ولایت و محبت کا عمل سے گہرا تعلق ہے، محبت کا دعویدار کو عمل کے ذریعے ثابت کرنا چاہیے کہ اسے اہل بیت (علیہم السلام) سے کس قدر محبت ہے، نہ یہ کہ زبانی دعوی ہو اور عمل ولایت و محبت کے خلاف۔
خلاصہ: خدا كى ياد سركش اور گنہگار دلوں كو اسکی كى بندگى اور اس كے حضور سجدہ ريز ہوجانے كا سبق ديتى ہے۔
خلاصہ: بغیر بصیرت کے انسان اگر عمل کریگا تو اسکے عمل میں اتنا وزن نہیں پایاجائیگا اور بغیر عمل کے بصیرت بھی حاصل نہیں ہوسکتی، اسی لئے ہم کو چاہئے کہ ہم ہر وقت بصیرت کو حاصل کرنے اور عمل کو بجالانے کی کوشش کرتے رہیں۔
خلاصہ: معروف اچھے کام کو کہا جاتا ہے اور منکر برے کام کو کہا جاتا ہے۔ اس مضمون میں مزید وضاحت کے ساتھ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے معنی بیان کیے جارہے ہیں۔
خلاصہ: ہمارا دور ماضی سے زیادہ اخلاقی مسائل کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کا ضرورتمند ہے، اس بات کے لئے اس مضمون میں تین دلائل پیش کیے جارہے ہیں۔
خلاصہ: بصیرت کے تین اہم عنصر ہیں جن میں سے ایک عنصر، خدا کی طرف سے عطا ہوتا ہے اور دوسرے دو عنصر کسبی ہوتے ہیں جو دینی معلومات میں اضافہ اور ایمان اور تقوی کا اختیار کرنا ہے۔