لقمہ

ایک لقمے کے بدلے دین فروخت کرنے والا
05/18/2022 - 11:47

زیادہ کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ زیادہ کھانے سے دل میں سختی پیدا ہوتی ہے اور جنسی خواہشات زیادہ برانگیختہ ہوتی ہیں اور جسم میں بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ سب سے پہلے تو ہمیں غذا کے متعلق حلال و حرام کی پہچان کرنی چاہئے۔

Subscribe to لقمہ
ur.btid.org
Online: 46