معصومین

غدیر
07/03/2022 - 08:29

گذشتہ سے پیوستہ

رسول خدا (ص) نے اپنے خطبہ غدیریہ میں منافقین اسلام اور مخالفین امام علی علیہ السلام کو عالم برزخ اور قیامت کے دن ہونے والے سخترین عذاب الھی سے ڈرایا ہے کہ ہم نے اپنی گذشتہ قسط میں بعض ایات کا حوالہ دیا تھا اور اس مقام پر ۲۵ ایات میں سے بعض کا تذکرہ کر رہے ہیں ۔

غدیر
07/03/2022 - 06:13

رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی امت کو بارہا و بارہا خاندان وحی کے ساتھ ہر قسم کے غلط برتاو سے پرھیز اور انہیں فتنہ گروں کے ہاتھوں بھڑکائی ہوئی آگ کا ایندھن بننے سے دور رہنے کی سفارش فرمائی تھی اور انہیں اس سلسلہ میں متنبہ فرمایا تھا ۔

غدیر
07/03/2022 - 04:29

ذی الحجہ سن   10ہجری میں حجۃ الوداع کے مراسم تمام ہوئے حج کے بعد رسول اکرم (ص) نے مدینہ جانے کی غرض سے مکہ کوچھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے، قافلہ کوکوچ کا حکم دیا ۔ جب یہ قافلہ جحفہ سے تین میل کے فاصلے پر جو کہ احرام کے میقات کی جگہ ہے اور ماضی میں یہاں سے عراق، مصر اور مدینہ کے راستے جدا ہوجاتے تھے،

غدیر
07/02/2022 - 09:20

روایت نے غدیر کے دن کو فرشتوں کے دن سے یاد کیا ہے « هذا يوم الملاء الاعلى الذى انتم عنه معرضون » (۱) اج کا دن بلند مرتبہ فرشتوں کا دن ہے کہ جس سے تم لوگوں نے رو گردانی کی ہے ۔

غدیر
07/02/2022 - 08:44

غدیر کی عظمت و منزلت کے سلسلہ میں گفتگو اور قلم چلانا کوئی اسان کام اور ہر کسی کے بس کی بات نہیں ، غدیر کے سلسلہ میں وہی بول سکتا ہے اور لکھ سکتا ہے جس نےغدیر کی تخلیق کی ہو کیوں کہ غدیر رسالت و امامت کی وہ سنہری گھڑی ہے جب مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خدا کے حکم سے امیرالمومنین علی ابن ا

غدیر
06/30/2022 - 10:39

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے حجۃ الوداع سے واپسی پر حکم خدا سے مقام غدیر میں امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت کا اعلان کرنے سے پہلے طولانی خطبہ دیا جسے خطبہ غدیر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے انحضرت (ص) نے اس خطبہ میں ارشاد فرمایا « إِنَّ هَذَا یَوْمٌ عَظِیمُ الشَّأ

غدیر
06/30/2022 - 07:36

اھل سنت کی معتبر کتابوں میں موجود روایات اور نظریات سے یہ بات واضح ہے کہ مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے تنہا وصی ، ولی ، جانشین اور خلیفہ حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ذات گرامی ہے ہم اس مقام پر اور اپنی گفتگو کے ذیل میں کچھ حدیثیں نقل کررہے ہیں ۔

امام رضا علیہ السلام
06/13/2022 - 07:54

اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ حیات کے بعد انسان کی موت بھی ہے ، نیز اس میں بھی کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ ایک دن انسان کو اپنے اعمال کا جواب دینا ہے اور خدا حساب و کتاب کرے گا اور اس میں بھی کوئی شک و شبہ نہیں کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں اور قیامت و برزخ کا خوفناک مرحلہ ہم سب

امام رضا علیہ السلام
06/12/2022 - 18:45

تحریر: حجت الاسلام والمسلمین سید ظفر عباس رضوی - قم المقدسہ ایران

امام رضا علیہ السلام
06/11/2022 - 08:10

احادیث میں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی زیارت کی بے انتہا فضلیتیں بیان کی گئی ہیں اور اپ کی زیارت کا ثواب بہشت بتایا ہے ، چھٹے امام حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے نقل کرتے ہوئے فرمایا : «سَتُدفَنُ بَضعَةٌ مِنّي بأرضِ خُراسانَ، ل

صفحات

Subscribe to معصومین
ur.btid.org
Online: 25