معصومین
کنز عالمی فلم فیسٹیویل کا دعوا اور ان کی کارکردگی عالمی افکار اور سرگرمیوں سے بہت مختلف اور الگ ہے کیوں کہ دنیا کی عوام حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کو ایک مہربان اور شفیق امام جانتی اور سمجھتی ہے ۔
امام رضا کا زائر، صدر اسلام کے مسلمانوں کے ہم رتبہ
رانک اسلانیان نامی ایک عیسائی خاتون کہ جو حضرت آیت الله میلانی کے ذریعہ شیعہ ہوئی تھی اور حضرت آیت الله میلانی نے ان کا نام فاطمہ رکھا ، اپنے شیعہ ہونے کی وجہ اور بنیاد بیان کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ میں آٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی عنایتوں کے صدقہ میں شیعہ ہوئی ہوں ۔
زیارت ، مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم اور ان کے اہل بیت علیھم السلام سے عشق و محبت کی نشانی ہے ، یہ وہ عشق ہے کہ جو اویس قرنی کو یمن سے مدینہ تک رسول اسلام (ص) کے دیدار کے لئے کھینچ لایا ، یا بخارا اور بلخ کے شیعوں کو کثیر مسافتیں طے کرنے پر مجبور کیا ، وہ ر
اهل بیت عصمت و طهارت علیهم السلام کے نزدیک حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیھا کا عظیم رتبہ اور مقام ہے ، معصومین علیھم السلام نے اپ پر خاص عنایت و توجہ فرمائی ہے اسی بنیاد پر سرزمین قم پر اپ کے انتقال کی خبر دی تھی اور شیعوں کو اپ کی زیارت کی تاکید کی ہے ۔
قران کریم اور روایتوں میں شب قدر کی بہت زیادہ عظمت بیان کی گئی ہے ، قران نے اس رات کو ہزار ماہ سے بالاتر "لیلۃ القدر خیرمن الف شھر" اور شب نزول قران بتایا ہے ، "شھر رمضان الذی انزل فیہ القران " ۔
امام مہدی حضرت حجت ابن الحسن العسکری (عج) کے ظھور اور منتظرین کی فضیلت کے سلسلہ میں مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم اور دیگر معصومین علیھم السلام سے لاتعداد روایات منقول ہوئی ہیں کہ ہم اس مقام پر کچھ کا تذکر کررہے ہیں۔
امام جعفر صادق علیہ السلام سے جب راوی حجت الھی کے بارے میں سوال کیا کہ " کیا زمین بغیر امام کے باقی رہ سکتی ہے؟ تو حضرت نے جواب میں فرمایا «أَتَبْقَى اَلْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ ؟
زمانے کے امام، ہمارے مولا و آقا، ولی و وارث، منجی عالم بشریت حضرت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف جن کا وہی نام ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام تھا، ان کی وہی کنیت ہے جو حضورؐ کی کنیت تھی۔ اگرچہ آپ ہماری نظروں سے غائب ہیں لیکن موجود ہیں۔ وہ ہمیں دیکھ رہے لیکن ہم