امام علی المرتضی (علیہ السلام)

توبہ کے شرائط امام علی(علیہ السلام) کی نظر میں
12/11/2019 - 10:56

خلاصہ: صرف زبان سے "استففر اللہ" کہنے کا نام توبہ نہیں ہے بلکہ حقیقی معنی میں اپنے گناہ سے معافی مانگنے کا نام توبہ ہے۔

اللہ مونس سے بے نیاز
11/18/2019 - 19:16

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی وضاحت کرتے ہوئے اس بارے میں گفتگو کی جارہی ہے کہ اللہ تعالیٰ مونس سے بے نیاز ہے۔

افتراق کا نقصان امام علی(علیہ السلام) کی نظر میں
11/09/2019 - 18:09

خلاصہ: جب تک تمام لوگ آپس میں متحد نہیں رہینگے اس وقت تک انسانی دشمن آسانی کے ساتھ ہمارے اوپر قابض ہوسکتا، اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ انسان زندگی کہ ہر موڑ پر آپس میں پیار اور محبت کے ساتھ رہے۔

حق پر قوم کا عدم اتحاد منافق کو دشمنی کا موقع ملنا
07/15/2019 - 14:46

خلاصہ: اسلامی معاشرے میں منافق ظاہری طور پر مسلمان ہوتا ہے اور دل سے کافر ہوتا ہے، اگر مسلمان قوم کا آپس میں اتحاد نہ ہو تو منافق کو موقع مل جاتا ہے کہ اسلام سے اپنی دشمنی کی بنیاد پر اپنے کفر کو معاشرے پر مسلط کردے۔

مخلوقات کی خلقت سے پہلے بھی اللہ کا بصیر ہونا
07/06/2019 - 07:49

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی تشریح کرتے ہوئے اس فقرے پر گفتگو کی جارہی ہے جو اللہ کے بصیر ہونے اور دیکھنے کے بارے میں ہے۔

اللہ کا کام حرکتوں اور آلہ کے بغیر
07/04/2019 - 21:31

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی تشریح کرتے ہوئے اس فقرے پر گفتگو کی جارہی ہے جو اس بارے میں ہے کہ اللہ بغیر حرکتوں اور آلہ کے فاعل اور کام کرنے والا ہے۔

اللہ کا انسان کے ساتھ ہونا قرآن و روایت کی روشنی میں
07/04/2019 - 21:21

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی تشریح کرتے ہوئے، مندرجہ ذیل فقرے سے متعلق چند آیات کا تذکرہ کیا جارہا ہے۔

اللہ ہر چیز کے ساتھ بھی اور علیحدہ بھی
07/04/2019 - 21:09

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی تشریح کرتے ہوئے دو فقروں کی وضاحت کی جارہی ہے۔

اللہ کا ہمیشہ سے موجود ہونا
07/04/2019 - 19:01

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی تشریح کرتے ہوئے دو فقروں پر گفتگو کی جارہی ہے جو اللہ کی ازلیت اور موجود ہونے کے بارے میں ہے۔

جگہ کے لحاظ سے اللہ کا لامحدود ہونا
07/04/2019 - 18:44

خلاصہ: نہج البلاغہ کی تشریح کرتے ہوئے اس فقرے کے بارے میں گفتگو کی جارہی ہے جس میں اس بات کی نفی کی جارہی ہے کہ اللہ کسی چیز کے اندر ہو۔

صفحات

Subscribe to امام علی المرتضی (علیہ السلام)
ur.btid.org
Online: 40