نماز

امام رضا(علیہ السلام) کی نطر میں نماز کی اہمیت
07/23/2018 - 11:54

خلاصہ: انسان کی تمام عبادتوں کا دارومدار نماز پر ہے۔

نماز؛ اوّل وقت
06/23/2018 - 12:49

آج انسانی معاشرے پر مشینی زندگی کی آہنی گرفت کے دور میں انسان اور انسانیت سخت دباؤ اور کھنچاؤ میں ہے اس ماحول میں انسان اپنی انفرادی و سماجی زندگی کو طاقت فرسا مشینی لَئے اور راگ کے مطابق ڈھالنے پر مجبورہے یہی وجہ ہے کہ آج کے دور میں اللہ تعالی سے معنوی و روحانی رابطے کی ضرورت کا احساس بہت زیادہ ہو رہا ہے اس ضرورت کی تکمیل کے لئے نماز بہترین وسیلہ و ذریعہ ہے۔ 

آثار عبادت
12/21/2017 - 10:29

عبادت کے آثار و برکات بہت زیادہ ہیں جنمیں سے ہم کچھ ایک مندرج کرتے ہیں۔

عبادت
12/20/2017 - 16:24

امام علی علیہ السلام کی نظر میں عبادت ایسے کرنی چاہیئے جو ذوق و شوق کے ساتھ ہو۔

نماز، اسلام کا عَلَم
07/08/2017 - 07:26

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے فرمایا:

«عَلَمُ الاِسْلامِ الصَّلاةُ» (كنزالعمال، ج7، ص279)

نماز، اسلام کا عَلَم اور نشانی ہے۔

نماز اور دین
07/05/2017 - 03:54

اَلصَّلوةُ وجهُ دینِكُمْ  

نماز، دین کا چہرہ ہے

(فروع كافى، ج1، ص270)

@sadaewelayat

نماز اور شکر
07/03/2017 - 08:41

«فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ»

(سورہ الكوثر، 2)

نماز پڑھنا،  اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا ایک ذریعہ ہے؛

 

امام حسین علیہ السلام اور نماز اول وقت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: تمام عبادتوں کی ادائیگی کا ایک مخصوص وقت ہوتا ہے لیکن نماز ایک ایسی عبادت ہے جس کی ادائیگی کا مخصوص وقت معین ہونے کے ساتھ ساتھ اس کی ادائیگی کے لئے فضیلت کا وقت بھی بیان کیا گیا ہے جو اول وقت کے عنوان سے معروف ہے۔ نماز کو اس کے اول وقت میں ادا کرنا، ادا کی گئی نماز کی فضیلتوں اور تاثیر میں اضافہ کا سبب ہے۔

صفحات

Subscribe to نماز
ur.btid.org
Online: 31