نماز

دعا کس وقت قبول ہوتی ہے
03/29/2020 - 03:43

خلاصہ: نمازانسان کی کمال کا وقت ہےاس لئے اگر انسان نماز کے وقت دعا مانگے گا تو اس کی دعا قبول ہوگی۔

مشکلات اور پریشانی کے خاتمے کیلئے نماز و دعا
11/15/2019 - 16:00

 نماز او دعا وہ بہترین وسیلہ ہے کہ جو عبد کو معبود سے ملا دیتا اور مخلوق سے بے نیاز کرکے بس خالق کے ہی در کا سوالی بناتا ہےا۔

غریب کو کھانہ کھلانے کا ثواب
11/02/2019 - 17:02

خلاصہ: قرآن مجید میں سب سے بزرگ عبادت نماز کے ساتھ زکات کی تکرار اس کثرت کے ساتھ وارد ہوئی ہے کہ گمان ہونے لگتا ہے کہ شاید زکات کے لیے ہی نماز کی فرضیت عمل میں لائی گئی ہے تاکہ اجتماعی ماحول میں نماز کے ذریعہ منعم اور گدا کے فاصلوں کو کم سے کم تر کیا جا سکے۔

امام حسین(علیہ السلام) اور خدا کی عبادت
09/13/2019 - 12:57

خلاصہ: امام حسین(علیہ السلام) نے اپنے جانباز صحابیوں کے ساتھ کربلاء کے تپتے صحرا میں بروقت نماز کا اہتمام کر کے تاقیامت اپنے چاہنے والوں کو درس دے گئے کہ کتنا بھی سخت وقت پڑے انسان پر مگر اسے کوشش کرنا چاہئے کہ عبادت پروردگار کو اس کے صحیح اور فضیلت کے وقت پر ادا کرے۔

فضول کاموں سے رُخ موڑنا کامیابی کی دوسری شرط
06/27/2019 - 18:10

خلاصہ: سورہ مومنون کی روشنی میں لغو اور فضول کاموں سے رُخ موڑنے کا نتیجہ بیان ہورہا ہے۔

ایمان اور خشوع کے ساتھ نماز، فلاح کی پہلی شرائط
06/27/2019 - 15:34

خلاصہ: سورہ مومنون میں مومنین کی کامیابی کا تذکرہ کرتے ہوئے، مومنین کے لئے کئی صفات ذکر کی ہیں، اس مضمون میں ایمان کے بارے گفتگو کرتے ہوئے مومنین کے صفات میں سے پہلی صفت کو بیان کیا جارہا ہے۔

اسلام کی سنگ بنیاد
04/27/2019 - 21:59

امام صادق علیہ السلام:اسلام کی سنگ بنیاد تین چیزوں پرہے:۱_نماز ۲_زکات ۳_ولایت جسمیں سے ہر ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہے۔(کافی ج2 ص18)

نماز یاد خدا
03/28/2019 - 17:31

 إِنَّنِي أَنَا اللَّـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي [سورة طه ۱۴]بےشک میں ہی خدا ہوں۔ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری عبادت کرو اور میری یاد کے لئے نماز پڑھا کرو۔

01/30/2019 - 12:59

نماز اور شیطان کے موضوع پر مختصر دورانیہ کی فیلم ڈاؤنلوڈ کیجیے یا دیکھیے۔

https://www.ur.welayatnet.com/node/4533

Namaz aur shaitan ke topic par short film download kijiy ya dekhiy.

01/24/2019 - 16:29

اس ویڈیو میں وضو کے واجب طریقے کو موشن گرافک کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے۔

صفحات

Subscribe to نماز
ur.btid.org
Online: 94