خبریں
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علمائے، دینی طلباء اور دیگر شہریوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات پر تشویش کا اظھار کیا اور کہا کہ بے گنا ہ شہریوں اور ان کے خاندانوں کو ہراساں کرنا دینی،قانونی اور اخلاقی لحاظ سے تشویشناک ہے۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف غیر آئینی جبری گم
قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی نے 13 جمادی الاول بروایت دختر رسول اکرم حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے سانحہ شھادت پر اپنے پیغام میں کہا کہ جو لوگ اپنے آپ کو اسلام سے وابستہ رکھے ہوئے ہیں، ہدایت اور رہنمائی کا منبع قرآن کریم اور سنت رسول اکرم سمجھتے ہیں، یہ مسلمانوں کا مسلمہ و متفقہ عقیدہ ہ
اسرائیل کے ناپاک عزائم اور جارحیت کیخلاف تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) نے ’’مردہ باد اسرائیل ریلی‘‘ کا اعلان کر دیا۔ ریلی کی قیادت سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) علامہ سید جواد نقوی کریں گے۔ ریلی 19 دسمبر بروز اتوار کو صبح 11 بجے لاہور کی تاریخی مال روڈ پر مسجد شہداء سے پنجاب اسمبلی تک نکالی جا
فوجی امور میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے اعلیٰ مشیر جنرل یحییٰ صفوی نے کہا ہے کہ اب دنیا بالخصوص خطے میں امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آن پہنچا ہے۔
سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگئی ہے۔ ٹوئٹر پر اظہار رائے کے قیدی کے نام سے فعال بیچ کے مطابق سعودی عرب میں پچھلے چند روز کے دوران مزید نو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں کچھ صحافی اور سیاسی کارکن بھی شامل ہیں۔
خلاصہ: کرونا وائرس سے امریکہ میں ایک خوف ہراس کا ماحول بن چکا ہے۔
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 19 مرتبہ حملے کئے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی جارحین اور اس کے آلہ کاروں نے کل رات الجوف، مأرب، عمران اور حجه صوبوں پر درجنوں گولے داغے۔
ایران نے جوپری معاہدے کی پابندیوں سے اپنے آپ کو الگ کرلیا اور ساری محدودیتوں کو درکنار کرتے ہوئے یورینیم کی افزائش کی سمت بڑھا۔
امریکیوں کو ذلیل و خوار ہوکے خطے سے بھاگنا پڑے گا،حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو استقامت کی تاریخ کے نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا ہے۔
تکفیری طرز تفکر کی نحوست سے کوئی بھی چاہے وہ شیعہ ہو یا اہل سنت یا مسیحیت یا کوئی اور ہر ایک اسکی زد میں ہے؛ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ تکفیری تحریکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے دیگر مذاہب میں بھی صلاحیت اور افراد موجود ہیں ہمیں انکے ساتھ ملکر اس فتنے کا مقابلہ کرنا چاہیئے اور ایک دوسرے کی صلاحیتوں کا صحیح طور پر استعمال کرنا چاہئے۔