خبریں
بلوچستان پاکستان کے شیعہ و سنی علمائے کرام نے ھندوستانی گستاخیوں کیخلاف مشترکہ پریس کانفرنس میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کو ناقابل برداشت بتایا اور کہا : بی جے پی کا دور اقتدار مسلمانوں کیخلاف ظالمانہ طرز حکومت پر مبنی ہے ۔
سرزمین ہندوستان کی معروف دینی اور سماجی شخصیت حجت الاسلام و المسلمین تقی عباس رضوی نے مدارس پر مسلط موروثی عذاب کا خاتمہ ہی طلباء و طالبات کے روشن مستقبل کی نوید قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا شاید حق بجانب ہو کہ مدارس پر مالکانہ تصرف کا حق رکھنے والے افراد کے آپسی اختلاف ،باہمی جھگڑوں اورایک دوس
ایران کے حوزہ علمیہ کے منتظم اعلی آیت اللہ اعرافی نے اپنے دورہ اٹلی کے دوران ویٹیکن میں کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پاپ فرانسس سے ملاقات کی۔ پاپ فرانسس نے آیت اللہ اعرافی کا پرتپاک استقبال کیا۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی نے عالمی یوم قدس قریب ہونے پر اپنے ارسال کردہ پیغام میں دنیا کے مسلمانوں سے پورے جوش و خروش کے ساتھ عالمی یوم قدس منانے کی درخواست کی ۔
تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری مولانا سید صفی حیدر زیدی صاحب کا مذمتی بیانیہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سَیعلَمُ الّذینَ ظَلَموا أَی مَنقَلَبٍ ینقَلِبونَ (سورہ شعراء آیت ۲۲۷)
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حرم امام رضا علیہ السلام میں نامعلوم دہشت گرد کی جانب سے تین علمائے کرام پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا : اس طرح کے حملے اسلام اور ایران کے دشمنوں کی ناپاک سازش ہے جن کا مقصد ایران کے ماحول کو
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک بار پھربہت افسوس ناک خبر موصول ہوئی m سعودی درندوں نے حکومتی دہشت گردی دکھاتے ہوئے اپنے سیاسی ایجینڈے کے تحت 81 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیاجن میں 41 افراد شیعہ ہیں ان شہید ہونے والوں میں ایک 13سالہ معصوم بھی ہے
تعزیت نامہ کا متن مندرجہ ذیل ہے :
بسم الله الرحمن الرحیم
بِأَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ
پشاور کے علاقے قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 60 افراد شہید جبکہ 200 افراد زخمی ہوگئے ہیں مرنے والوں میں معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
شیعہ علماء اسمبلی ھندوستان کا ملک کے موجودہ انتخابات پر بیانیہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم