خبریں

رہبر انقلاب اسلامی کا منیٰ کے المناک سانحے پر تعزیتی پیغام
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

رہبر انقلاب اسلامی کا منیٰ کے المناک سانحے پر تعزیتی پیغام اور ایران میں تین دن عام سوگ کا اعلان

رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے درس خارج میں سعودی حکام کی مذمت کی۔
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

آج صبح ستمبر 27, 2015 رهبر معظم  نے درس خارج فقہ میں منی کے المناک حادثے کی ذمہ داری سعودی حکام پر عائد کی

رہبر انقلاب اسلامی کا زائرین اربعین کے لئے پیغام
04/16/2017 - 11:11

چکیده:رہبر انقلاب اسلامی کا زائرین اربعین کے لئے پیغام

21 نومبر: ٹیلی ویژن کا عالمی دن
04/16/2017 - 11:11

چکیده:دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کا عالمی دن(ورلڈ ٹیلی ویژن ڈے )21 نومبر کو منایا جارہا ہے.

رہبر معظم انقلاب اسلامی : ایران سخت ردعمل کا اظہار کرے گا.
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہےکہ ایرانی حاجیوں کی معمولی سی بھی بے احترامی اور سانحہ منٰی میں جاں بحق ہونے والوں کے جنازوں کے حوالے سے ذمہ داریوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سعودی حکومت کو ایران کی طرف سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

سلمان العودہ: سعودی حکام کے احتساب کا مطالبہ
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

سعودی عالم دین سلمان العودہ نے سانحہ منی کی شفاف تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

نائجیریہ کے حملہ کی مراجع کرام نے مذمت کی
04/16/2017 - 11:11

چکیده:
مراج عظام نے عالم اسلام مخصوصا جہان تشیع سے مطالبہ کیا ہے کہ نائیجیریا کے مظلوم شیعوں پر ہوئے ظلم و ستم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں اور شہداء کے لیے مراسم عزا منعقد کریں۔

رہبر انقلاب اسلامی آقاے خامنہ ای کا مغربی جوانوں کے نام خط ۔
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے دوسری مرتبہ مغربی جوانوں کے نام ایک اہم خط لکھا.
واضح رہے کہ معظم لہ نے گزشتہ سال انہی ایام میں مغربی جوانوں کے نام ایک اہم خط لکھا تھا جو دنیا کی پچاس سے زائد زندہ زبانوں میں ترجمہ کیا گیا اور دنیا کے کونے کونے خاص طور پر مغربی ممالک کے جوانوں تک پہنچانے کی کوشش کی گئی جس کی بے حد تاثیر دیکھنے کو ملی رہبر انقلاب نے اس سال بھی مغربی جوانوں کو خط لکھ کر دنیا کے دردناک واقعات کے پس پردہ عوامل کی طرف انہیں متوجہ کیا ہے.

 

آیت اللہ ابراہیم زکزاکی زخمی حالت میں گرفتار، نائیجیریا کی فوج کا بیان
04/16/2017 - 11:11

چکیده:اہلبیتؑ کے چاہنے والوں پہ ڈھائے جانے والے مظالم کی ایک اور مثال۔۔۔۔۔۔

آیت اللہ نوری ہمدانی: شیخ نمر کی سزائے موت کی مذمت کرتے ہیں/ سعودی عرب اس وقت اسلام کو بدنام کررہا ہے
04/16/2017 - 11:11

چکیده:آیت اللہ نوری ہمدانی: شیخ نمر کی سزائے موت کی مذمت کرتے ہیں/ سعودی عرب اس وقت اسلام کو بدنام کررہا ہے

صفحات

Subscribe to خبریں
ur.btid.org
Online: 107