خبریں
چکیده: آیت اللہ سیستانی کی شیخ نمر کو شہید کرنے پر سعودی عرب کی مذمت
رہبر انقلاب آیۃ اللہ خامنہ ای کی رسمی سائٹ rehbar.ir کے مطابق: آج مطابق 3 جنوری ۲۰۱۶ ،رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے درس خارج فقہ میں عالم مومن و مظلوم شیخ نمر کی شہادت پر مذمتی بیان دیا.
چکیده: امام خامنہ ای کا سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کی بدولت حاصل شدہ کامیابی پر اظہار مسرت
چکیده:شیخ نمر کی سزائے موت پر حزب اللہ کا بیان
چکیده:آیت اللہ نوری ہمدانی: شیخ نمر کی سزائے موت کی مذمت کرتے ہیں/ سعودی عرب اس وقت اسلام کو بدنام کررہا ہے
چکیده:بصیرت کی بنیاد پر پارلیمنٹ کے ممبران کا انتخاب ملک کی ترقی میں بہت موثر ہوتا ہے(مقام معظم رہبری دامت برکاتہ)
چکیده:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی پھرپور شرکت کو اسلامی نظام کی تقویب اور دشمن کی سازشوں کی ناکامی کا اہم ترین عامل قرار دیا ہے۔
چکیده:رہبر انقلاب اسلامی نے نجف آباد شہر کے ہزاروں عوام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ایران میں انتخابات کی اہمیت کی وجہ صرف ووٹ دینا نہیں ہے بلکہ انتخابات کے معنی ظالمانہ پابندیوں اور دباؤ کے بعد دشمنوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کے ڈٹ جانے کے ہیں۔
چکیده:تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ولایت کی پیروی ایرانی عوام کے خون میں رچ بس گئی ہے اور عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے ۔