خبریں

ایک طالب علم کو ہر روز کم از کم 8 گھنٹے علمی کام کرنا چاہئے،آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی
12/21/2019 - 20:11

 آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے کہا: ایک طالب علم کو ہر روز کم از کم 8 گھنٹے علمی کام کرنا چاہئے۔

علم حدیث کا احیاء ہونا چاہئے،آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی
12/21/2019 - 20:07

 آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا: ہمیں ہفتہ میں کم از کم ایک حدیث حفظ کرنا چاہئے۔

وہابیت اپنی عمر کے آخری ایام گزار رہی ہے،آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی
12/21/2019 - 20:02

آج دنیا کے سامنے حقائق عیاں ہو گئے اور آج وہابی افکار سے مقابلہ پہلے کی نسبت آسان تر ہو گیا ہے۔ کیونکہ داعش نے ان تمام کے ذریعہ دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ تکفیریت کا نتیجہ کیا ہے!؟۔

امریکہ داعش کے ذریعےاپنے ناپاک اہداف تک نہیں پہنچ سکا تو اب وہ نئے طریقوں پر غور کررہا ہے، آیت اللہ امامی کاشانی
12/21/2019 - 19:56

 آیت اللہ امامی کاشانی نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی گہری سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے خطے میں داعش کو ایجاد کیا اور جب داعش کے ذریعہ وہ اپنے ناپاک اہداف تک نہیں پہنچ سکا تو اب وہ نئے طریقوں پر غور کررہا ہے۔

عالم اسلام کو امریکی ڈالر اور مالی نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ضرورت،حسن روحانی
12/21/2019 - 19:47

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے ملیشیا کے دارالحکومت کوالا لامپور میں اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس کے افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ثقافتی،سکیورٹی،اقتصادی اور عدم پیشرفت کو عالمی اور قومی سطح پرعالم اسلام کیلئے جملہ چیلنجز قرار دیا۔

 جاہلانہ تقلید قرآنی دستور کے خلاف ہے،حجۃ السلام والمسلمین رفیعی
12/21/2019 - 19:41

حرم حضرت معصومہ قم(سلام اللہ علیہا)  کے خطیب نے کہا: انسان کی زندگی میں تقلید آگاہانہ بھی ہوسکتی ہے اور جاہلانہ بھی۔ آگاہانہ تقلید قابل ستائش اور جاہلانہ تقلید ناپسندیدہ اور قابل مذمت عمل ہے۔

ملائیشین وزیراعظم کا ہندوستان میں متنازعہ ایکٹ پر احتجاج کے دوران مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت
12/21/2019 - 19:35

ملیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندوستان میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

 اعلیٰ اہداف کا حصول
11/21/2019 - 11:23

مسلمان آپس میں متحد ہو کر اپنے اعلیٰ اہداف حاصل کر سکتے ہیں:آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی

بشریت کے لئے نمونہ
11/21/2019 - 11:19

پیغمبر اکرم (ص) تمام زمانوں میں بشریت کے لئے نمونہ ہیں:علامہ اسد اللہ رضوانی

خدا سے گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو قرآن پڑھیئے
11/21/2019 - 11:15

اگر چاہتے ہیں کہ خدا آپ سے گفتگو کرے تو قرآن کی تلاوت کریں:آیت اللہ محمد ناصری دولت آبادی
 رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں:" اگر کوئی عذر شرعی کے بغیر جھوٹ بولے تو ۷۰ہزار فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں اور اس کے دل سے بدبو آسمان کی طرف جاتی ہے اور تمام فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں"۔

صفحات

Subscribe to خبریں
ur.btid.org
Online: 80