خبریں
ماگام کشمیرھندوستان میں دلوں کے سردار شھید قاسم سلیمانی اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کی تصویر ملیٹری جوانوں کے ہاتھوں جلائے جانے پر عوام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے ۔
حجت الاسلام والمسلمین شبیر حسن میثمی نے خانہ فرہنگ کراچی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیت "و من یتوکل علی الله فهو حسبه" کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: یہ قرآن کی آیت ہے لیکن اس پر عمل نہیں کیا جاتا ، امام خمینی(رح) نے ہم پر واضح کردیا کہ اگر آپ کی صفوں میں اتحاد ہے اور اللہ پر بھروسہ ہے تو دنیا
ممبئی شہر کے قلب میں واقع کُرلا میں جامع مسجد ہلاو پل کے زیر انتظام دو عظیم الشان شہدا کی ایصال ثواب کی مجلس منعقد کی گئی، انجمن گلشن علی اور حیدری لائم ڈپوٹ نے آنلائن نشر کرنے کا اہتمام کیا، اس پروگرام میں شہر ممبئی کے مشاہیر علما و خطبا اور کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت فرمائی جس میں ایرانی کلچ
رسول اکرم کی اکلوتی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شہادت کے المناک موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی رامپور منگورا ڈیلا(امبیڈکرنگر) میں عزائے فاطمی کا پر شکوہ اہتمام عالم اسلام کو دعوت فکر دے رہا کہ کیوں بنت پیغمبر محض اٹھارہ برس کی عمر میں عصا بردار نظر آئیں اور شب کے سناٹے میں سپرد لحد کی گ
میمن سادات ضلع بجنور یوپی میں حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کا سوگ نہایت عظیم اھتمام سے منایا گیا۔
منور ہلوری کی اطلاع کے مطابق، عزائے فاطمی کی مناسبت سے ھندوستان کے مختلف شھروں کی طرح ہلور سدھارتنگر کی فضا بھی سوگواررہی ، اس موقع پر ہلور تشریف لائے مولانا سید حیدر عباس رضوی لکھنؤ نے سید المرسلین حضرت محمد مصطفی کی اکلوتی بیٹی جناب فاطمہ زہرا کی زندگی پر روشنی ڈالی۔
مولانا سید حیدر عباس رضوی نے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر مختلف خطابات کے دوران اپنے بیان میں کہا کہ جنوری ۲۰۲۰ کی ابتدا میں ایران،عراق،لبنان،شام وغیرہ میں انسانیت کو تحفظ عطا کرنے والے مجاہدین کی شہادت کا اثر پوری دنیا میں نظر آنے لگا ہے۔ آج قریہ قریہ بستی بستی یاد شہداء میں سیمینار،جلسات اور
ایام فاطمیہ کے موقع پر سرزمین ھندوستان کے مختلف صوبوں از جملہ کشمیر، یوپی، بمبئی ، دلی ، بہار ، بنگال اور علی پور میں مجالس فاطمی کا اہتمام گیا میں جس میں مقررین نے سیرت حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا پر روشنی ڈالی۔
ھندوستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سيد منظورعلی نقوی نے یوم ولادت امام سجاد علیہ السلام کے موقع پر منعقد پروگرام سے خطاب میں کہا کہ آج کی جو سب سے بڑی مشکل ہے جس سے ہر نوجوان روبرو ہے وہ صبر و استقامت کا ختم ہو جانا ہے اور یقیناً اس کا انسان کی پر سکون زندگی سے بہت اہم تعلق ہے۔
مولانا کلب جواد نقوی نے ادارہ مقصد حسینی کشمیری محلہ، لکھنؤ کی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر منعقد پہلی مجلس سے خطاب کے دوران کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی خواتین کے لیے بہترین نمونہ عمل ہے ۔