تاریخ

حکومت وقت کے مقابلہ میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی جدّ و جہد (۱)
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حکومت وقت اور دہریوں کے مقابلہ میں امام کاظمؑ کا رویہ اور اپنے چاہنے والوں کی ہدایت کا طریقہ۔۔

حکومت وقت کے مقابلہ میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی جدّ و جہد (۲)
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:حکومت وقت کے مقابلہ میں امام کاظمؑ کا رویہ اور اپنے چاہنے والوں کو حکومت سے دور رہنے کا مشورہ دینا اور اس حکم سے صرف علی بن یقطین کو مستثنی قرار دینا۔

کاروان حسینی کی مدینہ سے روانگی
04/16/2017 - 11:16

28 رجب وہ دن ہے کہ جس دن امام حسین علیہ السلام نے نانا کا مدینہ چھوڑ کر کربلا کی طرف حرکت کی تا کہ انبیاء کی محنت کو بچا سکیں مولا حسین علیہ السلام نے یہ طے کر لیا تھا کہ اپنا کچھ بچے یا نہ بچے بس خدا کا دین بچ جائے ۔

حقیقت معراج روایات کی روشنی میں
04/16/2017 - 11:16

پیغمبر اسلام کی معراج کے بہت سے اہداف تھے جن میں خدا اور تخلیق خدا کا عرفان اور موجودات خداوندی کا مشاہدہ تھا.

روزمبعث انسانیت کی بیداری کا دن
04/16/2017 - 11:16

۲۷ رجب مبعثت کا دن ہے جس کی شب میں پیمبر ص خدا کے حکم سے معراج پر گئے تھے تاکہ خدا کی نشانیوں کا مشاہدہ کریں ۔یہ دن حقیقت میں انسنایت کی بیداری اور نجات کا دن ہے۔ عصر حاضر میں انسانی سماج کو درہیش چلنجز سے نمٹنے کے لے ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانی معاشرہ، فلسفہ معراج کی طرف متوجہ ہو۔

پیغمبر خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بعثت کے اہداف
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:اس مختصر مضمون مین اہداف بعثت انبیا کو چند نکتوں کی صورت میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کیوں مبعوث ہوئے
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: پیغمبر اسلام کیوں مبعوث ہوئے اسکےاھم مقاصد۔

ایمان ابوطالب، علماء اہل سنت کی نگاہ میں (۱)
04/16/2017 - 11:16

بے شک حضرت ابوطالب ایمان کے بلند درجہ پر فائز رہے ہیں اور یہ بات خود اہل سنت کی معتبر کتابوں سے ثابت ہے مقالہ ھذا میں اہل سنت کی معتبر کتابوں سے ثابت کیا ہے کہ حضرت ابوطالب ابتدا سے رسول خدا کے حامی و مددگار اور ان کے ہم عقیدہ رہے ہیں۔

ایمان ابوطالب، علماء اہل سنت کی نگاہ میں (۲)
04/16/2017 - 11:16

بے شک حضرت ابوطالب ایمان کے بلند درجہ پر فائز رہے ہیں اور یہ بات خود اہل سنت کی معتبر کتابوں سے ثابت ہے مقالہ ھذا میں اہل سنت کی معتبر کتابوں سے ثابت کیا ہے کہ حضرت ابوطالب ابتدا سے رسول خدا کے حامی و مددگار اور ان کے ہم عقیدہ رہے ہیں۔

حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام پہلے مسلمان اور مومن
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: رسول اللہ (ص) کی متعدد روایات کو اس بات کی تصدیق کے لئے پیش کیا ہے کہ پہلے مسلمان اور مومن حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام تھے۔ نیز آخر میں ایک واقعہ بھی نقل کیا ہے جو زمانہ جاہلیت میں کسی شخص نے دیکھا جو آنحضرت کے پہلے مسلمان ہونے کی تائید کرتا ہے۔

صفحات

Subscribe to تاریخ
ur.btid.org
Online: 67