تاریخ
اسلام ایک دین امن و امان کا نام ہے لہذا اس میں جنگ ہدف نہیں ہے بلکہ آخری وسیلہ ہے باغی اور ان کی بغاوت کو کچلنے کا، در حقیقت اسلام میں جنگ بالکل ایسے ہی ہے جیسے ایک ماہر اور متخصص ڈاکٹر کے لئے کسی مرض کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے اپریشن۔
اسلام ایک دین امن و امان کا نام ہے لہذا اس میں جنگ ہدف نہیں ہے بلکہ آخری وسیلہ ہے باغی اور ان کی بغاوت کو کچلنے کا، در حقیقت اسلام میں جنگ بالکل ایسے ہی ہے جیسے ایک ماہر اور متخصص ڈاکٹر کے لئے کسی مرض کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے اپریشن۔
خلاصہ: احادیث کی روشنی میں شعبان کے مہینہ میں روزہ رکنے کی فضیلت
خلاصہ: ماہ رمضان گناہوں سے توبہ اور مغفرت کا بہترین موقع ہے، اہل بیت علیہم السلام کی روایات اور دعاوں میں ماہ رمضان میں اس سلسلے میں مختلف بیانات نقل ہوئے ہیں، استغفار صرف یہ نہیں کہ زبان سے استغفار کیا جائے بلکہ عمل کی صورت میں بھی ظاہر ہونا چاہیے اور گناہوں کے ارتکاب سے پرہیز کرنا چاہیے۔
خلاصہ: ماہ رمضان میں چونکہ انسان کھانے پینے پر قابو پا کر روزہ رکھتا ہے تو یہ ایک مشق ہے جس کے ذریعے آدمی یہ طاقت حاصل کرلیتا ہے کہ گناہ سے اپنے آپ کو بچاسکے، روزہ رکھنے کے ساتھ ساتھ دیگر گناہوں سے بچنے کا راستہ ہموار ہوجاتا ہے، روایات سے واضح ہوتا ہے کہ روزہ دار کا روزہ صرف نہ کھانا اور نہ پینا نہیں ہے بلکہ جسم کے مختلف اعضا کا بھی روزہ ہونا چاہیے، انسان کو روزہ کی حالت میں ہر طرح کے گناہ سے بچنا چاہیے
خلاصہ: ماہ مبارک رمضان کے لئے اپنے آپ کو ماہ شعبان میں ہی تیار کرنا چاہئے۔
خلاصہ: رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے بیان کی روشنی میں اپنے آپ کو ماہ مبارک رمضان کے لئے آمادہ کرنے کا نسخہ۔
خلاصہ: ماہ مبارک رمضان یعنی بخشش کا مہینہ، یعنی خدا کا مہینہ، یعنی نجات کا مہینہ ۔
خلاصہ: اس مضمون میں دعا کے حوالے سے کچھ باتیں پیش کی گئی ہیں اور ماہ رمضان میں دعا کی اہمیت کو بتایا گیا ہے۔
خلاصہ: رمضان اور ماہ رمضان میں فرق، ماہ رمضان کو رمضان کہنے سے منع کیا گیا ہے، اس کی وجہ بیان ہوئی ہے۔ نیز اس مہینہ کے لئے ۲۹ نام اور صفات کا اس مقالہ میں ذکر کیا ہے۔