تاریخ
خلاصہ: اس مختصر مقالہ میں قبلے کی تبدیلی کا تاریخی پس منظر اور قبلے کی تبدیلی کے علل و اسباب بیان ہوئے ہیں
خلاصہ:حضرت زینب (سلام اللہ علیہ) کا نام خدا وندعالم انتخاب کیا۔
چکیده:
قرآن و اہل بيت (عليہم السلام) کے اہداف کو آگے بڑھانے کا اہم ترين شيوہ با صلاحيت انسانوں کي تربيت اور انہيں قرآن اور اہل بيت (ع) کے مخالفين کے خلاف علمي ، تعليمي اور عقيدتي جدوجہد کے لئے تيار کرنے کا اہتمام کرنے سے عبارت تھا-
خلاصہ: رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا پر گریہ کرنے کو امام حسن اور امام حسین علیہما السلام پر گریہ کرنے کے برابر قرار دیا، یعنی آپ پر گریہ کرنا دو معصوم اماموں پر گریہ کرنے کے برابر ہے۔
خلاصہ:امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا علی بن صالح طالقانی کو نجات دلانا
خلاصہ:امام موسی کاظم علیہ السلام کا زندان سے مدینہ جانا
خلاصہ: استاد شہید مرتضی مطہری نے مختلف موضوعات پر کتب تحریر کیں، ان کتب میں چند اہم خصوصیات پائی جاتی ہیں، حضرت امام خمینی رہ اور دیگر علماء نے آپ کی کتب کو سراہا ہے۔