زیارت

ہر قدم پر جنت
09/16/2019 - 17:37

خلاصہ:  چہلم کے سلسلے میں جس سے جو کام ہو سکتا ہے، اگر آپ خود چہلم کے سفر پر نہ جا سکیں تو کم سے کم چہلم کے زائرین کے لیے خرچے میں شریک ہو جائیں۔

امام صادق(علیہ السلام)کے فرمان کے مطابق امام حسین(علیہ السلام)  کی زیارت نہ کرنے والا
09/15/2019 - 17:24

خلاصہ: زیارت کو حج کی طرح واجب نہیں کیا گیا ہے، اس کو مومنین پر چھوڑ دیا گیا ہے تاکہ وہ خود اپنی ذمہ داری کا احساس کریں۔

09/01/2019 - 12:37

امام صادق علیہ السلام:

«من أتى قبر الحسین(علیه السلام) کتبه الله فی علّیّین.»

جو شخص امام حسین علیہ السلام  کی قبر کی زیارت کرے  اللہ اسے علّیین میں لکھ دے گا۔

(من لا یحضره الفقیه، ج 2، ص 581)

09/01/2019 - 12:20

امام صادق علیہ السلام:

«من زار اماماً مفترض الطاعة و صلى عنده اربع ركعات  كتب الله له حجة و عمرة»

جو شخص مفترض الطاعہ (جس امام کی اطاعت واجب ہے)  امام کی زیارت کرے اور وہاں چار رکعت نماز ادا کرے  اللہ اس کے لئے ایک حج اور عمرہ لکھے گا۔

09/01/2019 - 12:06

امام صادق علیہ السلام:

«من زارالحسین علیه‌السلام یوم عاشورا وجبت له الجنة»

(اقبال الاعمال، ص 568)

جو شخص امام حسین علیہ السلام کی عاشورا کے دن زیارت کرے اس پر جنت واجب ہوجائے گی۔

09/01/2019 - 11:53

امام صادق علیہ السلام:

«من زار قبرالحسین (علیه‌السلام) به شط الفرات کان کمن زار الله»

جو شخص امام حسین علیہ السلام کی فرات کے کنارے  پر جاکے قبر کی زیارت کرے اس طرح ہے  جس طرح اس نے اللہ کی زیارت کی ہو۔

(مستدرک الوسائل، ج 10، ص 250)

 زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام  کی اہمیت
08/31/2019 - 19:42

زیارت امام حسین علیہ السلام کا ثواب بے حد و حساب ہے،اس نوشتے کے توسط سےسیرت معصومین علیهم السلام   کے آئینہ میں  امام حسین علیه السلام  کی  زیارت کا جائزہ لیتے ہیں۔

حضرت صدیقه ٔ کبری (س)کی نگاہ میں زیارت حضرت ابا عبدالله الحسین(ع)کی اہمیت
08/31/2019 - 19:37

زیارت امام حسین علیہ السلام کا ثواب بے حد و حساب ہے،اس نوشتے کے توسط سےسیرت معصومین علیهم السلام   کے آئینہ میں  امام حسین علیه السلام  کی  زیارت کا جائزہ لیتے ہیں۔

حسین پر ’’جفا‘‘ کرنے سے پرہیز کرو
08/31/2019 - 19:29

زیارت امام حسین علیہ السلام کا ثواب بے حد و حساب ہے،اس نوشتے کے توسط سےسیرت معصومین علیهم السلام   کے آئینہ میں  امام حسین علیه السلام  کی  زیارت کا جائزہ لیتے ہیں۔

صحابی کی تعریف
07/26/2019 - 22:35

صحابہ مسلمانوں کی اس جماعت کو کہا جاتا ہے کہ جنہوں نے رسول اللہ کی زیارت کی ہو اور آخر عمر تک ایمان پر باقی رہے ہوں،اہل سنت کے عقیدے کے مطابق تمام صحابہ عادل تھے اور اگر ان سے کبھی کوئی غلطی کا ارتکاب دیکھا جائے تو وہ اسے خطائے اجتہادی کے نام سے تعبیر کرتے ہیں اہل تشیع حضرات کے نزدیک اصحاب رسول خدا (ص)دوسرے مسلمانوں کی  ہی مانند ہیں؛اور ہر صحابی کی عدالت معتبر طریقے سے ثابت ہونی چاہیے۔

صفحات

Subscribe to زیارت
ur.btid.org
Online: 48