زیارت
تمہاری دنیا سے میرے دل میں بس تین ہی چیزوں نے جگہ بنائی: تلاوتِ قرآن،پیغمبر کے چہرے کی زیارت،اور خدا کی راہ میں انفاق۔[نهج الحياة، ح 164]
معصومین - علیہم السلام – کی زیارت کی فضیلت میں بہت ساری روایات پیغمبرخدا –صلی اللہ علیہ و آلہ_اور اہلبیت - علیہم السلام – سے مروی ہیں جو اگر نہ بھی ہوتیں تب بھی مؤمنین سیرت معصومین - علیہم السلام – کو دیکھتے ہوئے والہانہ انکی زیارت پر کمربستہ نظر آتے۔

حضرت امام رضا «علیه السلام»سے جناب شیخ طوسی نقل کرتے ہیں کہ امام«علیه السلام» فرماتے ہیں:سرزمین خراسان پر ایک ایسی جگہ ہے کہ جہاں ایک زمانہ ایسا آئیگا جب وہ جگہ فرشتوں کی آمد و رفت اور انکے طواف کا مرکز قرار پائیگی جب تک کہ قیامت آن پہنچے اور صور پھونک دیا جائے اور اسکے بعد قیامت بالکل ہی ا
زیارت وارث، متعدد کتابوں میں، جیسے شیخ مفید کی " المزار"شیخ طوسی کی" مصباح المتہجد"اور دوسرے قابل اعتبار شیعہ منابع میں ذکر کی گی ہے۔
رسول خدا –صلی اللہ علیہ و آلہ_ اور انکے اہلبیت - علیہم السلام – سے شدید محبت اور دلبستگی مؤمنین کی خصوصیات میں شامل ہے جو اپنے جان و دل کی گہرائیوں کے ساتھ اہلبیت - علیہم السلام – کے عشق و محبت میں گرفتار نظر آتے ہیں۔