دینی احکام کو کس سے سیکھیں

Wed, 02/26/2020 - 16:45
تقلید و مرجع تقلید

 

اگر آپ کے گھر کا کوئی فرد مریض ہو جائے تو آپ اسکو کس کے پاس لے جائیں گے۔؟

کیا آپ اسے کسی انجینئر یا کسی عالم کہ پاس لے جائیں گے یا کسی ڈاکٹر کے پاس لے جائیں گے!

شـــاباش

آپ ضرور اسے کسی ڈاکٹر کے پاس لے جائیں گے اور جو بھی ڈاکٹر بولے گا آپ اس کی باتوں کو قبول بھی کریں گے اور ان کی باتوں پر عمل بھی کریں گے۔
اسی طرح اگر دینی احکام کو ہم یاد کرنا چاہیتے ہیں۔ تو ضروری ہے ہم کسی عالم دین سے رجوع کریں گے اور اس کی پیروی کریں گے۔
تو اس کام کو تقلید کہتے ہیں اور جس کی ہم تقلید کریں گے اسے مرجع تقلید کہا جاتا ہے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 35