توبہ، فوری طور پر واجب

Wed, 12/25/2019 - 21:55

خلاصہ: بعض واجبات کو فوراً بجالانا ہوتا ہے، ان میں سے ایک، توبہ ہے۔

توبہ، فوری طور پر واجب

فوری واجبات میں سے ایک، توبہ ہے۔ جو آدمی گناہ کرے اس کی ذمہ داری ہے کہ فوراً توبہ کرے اور گناہ کو جاری نہ رکھے۔
سوال: کیا گناہ میں کامیاب ہونے کے لئے دعا کی جاسکتی ہے؟
جواب: یہ دعا کرنا حرام ہے۔ یہ کہ آدمی اللہ سے دعا مانگے کہ کسی ایک گناہ میں کامیاب ہوجائے تو خود یہ دعا حرام ہے اور گناہ ہے، اور اگر نماز میں آدمی ایسی دعا کرے تو اس کی نماز بھی باطل ہوجاتی ہے۔

* ماخوذ از: بیان احکام شرعی، حجت الاسلام والمسلمین ربّانی، حرم حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) قم المقدس۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 53