اخلاق وتربیت

منافق کا ظاہر اور باطن ایک دوسرے کے خلاف
08/26/2019 - 19:31

خلاصہ: منافقت ایسی مرض ہے کہ منافق دو رُخ اختیار کرلیتا ہے اور اس کا ظاہر اس کے باطن کے خلاف ہوتا ہے۔

صرف اللہ جانتا ہے کہ اپنی رسالت کو کہاں رکھے
08/26/2019 - 19:30

خلاصہ: کس شخص کو رسول بنایا جائے، اس کام سے لوگ عاجز ہیں اور صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے کہ اپنی رسالت کو کہاں رکھے۔

سب سے بڑا عیب
08/19/2019 - 12:34

خلاصہ: انسان کو چاہیے کہ پہلے اپنے عیب کو ختم کرے نہ یہ کہ لوگوں سے وہ عیب نکالے جو اس کے اپنے اندر پایا جاتا ہے۔

خیرخواہی سے متاثر ہونا
08/19/2019 - 12:34

خلاصہ: خیرخواہی باعث بنتی ہے کہ انسان اپنے عیب کو تسلیم کرنے اور اس کو ختم کرنے میں آسانی محسوس کرے۔

اپنا عیب سن کر اپنا بیجا دفاع
08/19/2019 - 12:34

خلاصہ: آدمی جب اپنا عیب سنے تو اسے چاہیے کہ اس کو تسلیم کرکے ختم کرنے کی کوشش کرے، نہ یہ کہ بیجا دفاع کرے۔

لوگوں کے ذریعے اپنے عیب سے مطلع ہونے کی ترغیب
08/19/2019 - 12:34

خلاصہ: جب انسان اپنا عیب کسی شخص سے سنے تو اسے خیرخواہی سمجھ کر تسلیم کرے۔

دوست اور دشمن کی عیب کی بنیاد پر پہچان
08/18/2019 - 19:31

خلاصہ: دوست اور دشمن کو پہچاننا معاشرتی زندگی میں اہم کام ہے تا کہ انسان اپنے دوست سے دوستی جاری رکھے اور دشمن سے بچے۔

خیرخواہی سمجھی جائے نہ کہ بےعزّتی
08/18/2019 - 19:18

خلاصہ: جب کوئی ہمیں ہمارا عیب بتائے تو ہمیں چاہیے کہ ہم اس کی بات کو خیرخواہی سمجھیں۔

سب سے زیادہ فائدہ مند پہچان
08/18/2019 - 11:30

خلاصہ: انسان مختلف حالات میں اپنا فائدہ تلاش کرتا ہے، تو اسے یہ دیکھنا چاہیے کہ سب سے زیادہ فائدہ کس چیز میں ہے۔

اپنے عیبوں کو پہچاننے اور فائدہ حاصل کرنے کا باہمی تعلق
08/18/2019 - 11:30

خلاصہ: عیب کو پہچاننا اتنی اہمیت کا حامل ہے کہ عیب پہچان کے لحاظ سے سب سے زیادہ فائدہ مند ہیں۔

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 26