اخلاق وتربیت
خلاصہ: جو چیز زیادہ پیچیدہ ہو اس کے لئے زیادہ توجہ کی ضرورت ہوتی ہے تا کہ اس کی حقیقت کو سمجھا جاسکے۔ پیچیدہ چیزوں میں سے ایک، دھوکہ بازوں کی دھوکہ بازی ہے۔
خلاصہ: دھوکہ بازی ایسا خفیہ کام ہے جس کے بارے میں لوگوں کو خیال رکھنا چاہیے تا کہ دھوکہ باز کے دھوکے سے بچ سکیں۔
خلاصہ: قرآن مجید کے مطابق شیطان کے حملہ اور وسوسہ سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ انسان میں دو صفات موجود ہوں۔
خلاصہ: شیطان شہوت اور ھوس کو غالب کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ وہ برا کام انسان کی نظر میں عاقلانہ، منطقی اور اچھا کام نظر آئے۔
خلاصہ:خدا پر توکل کے ساتھ وسیلہ بھی ضروری ہے بغیر وسیلہ کے توکل کا کوئی فائدہ نہیں
خلاصہ: شیطان جب انسان پر مسلط ہوجاتا ہے تو گناہ اسکی نظر میں چھوٹے نظر آنے لگتے ہیں اور شیطان اس قدر انسان کے دل کو تاریک کردیتا ہے تاکہ وہ ہرگز سعادت کے راستہ کو طے نہ کرسکے۔
خلاصہ: سچائی ایسی اچھی صفت ہے جو انسان کی فطرت اور عقل کے مطابق ہے اور ہر انسان اسے پسند کرتا ہے۔
خلاصہ: ایمان کے بغیر انسان اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں خلاء محسوس کرتا ہے اور پریشانیوں میں گھرجاتا ہے۔
خلاصہ: علم حاصل کرنے کی ضرورت اور اہمیت اسقدر واضح ہے کہ ہر انسان علم کو پسند کرتا ہے اور اس کی نظر میں عالم کا مقام ہوتا ہے۔