اخلاق وتربیت
خلاصہ: انسان کو زندگی کے مختلف مسائل میں عدل و انصاف سے برتاؤ کرنا چاہیے۔
خلاصہ: امام علی(علیہ السلام): راہ خدا میں شہید مجاہد کا ثواب اس شخص سے زیادہ نہیں ہے جو قادر ہونے کے بعد عفت اور حیا سے کام لیتا ہے قریب ہے کہ عفت دار شخص فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہو جائے۔
خلاصہ: انسان کو دعا کرنے سے پہلے استغفار کرنا چاہئے کیونکہ گناہ، دعا کے قبول نہ ہونے کی وجہ ہے۔
خلاصہ: جب انسان اپنے آپ کو گناہ کی گندگی سے پاک کرتا ہے، اسی وقت وہ خدا کی قربت کو حاصل کرسکتا ہے۔
خلاصہ: مؤمن کا دل عرش رحمن ہے جس میں خدا کی محبت بستی ہے اور اس کے مقابلہ میں منافق کے دل میں شیطان بسا کرتا ہے۔
خلاصہ: خداوند متعال جس سے راضی ہوتا ہے وہ جنت میں جانے کے لئے مشتاق ہوتا ہے۔
خلاصہ: اس بات کو گہری سوچ سے سمجھنا چاہیے کہ گھر میں پُرسکون ماحول بنانے کے اسباب کیا ہیں۔
خلاصہ: ہر شخص اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے اپنے آس پاس افراد کے درمیان امن و سکون فراہم کرسکتا ہے۔
خلاصہ: محبت اور صلہ رحمی سے انسان کی زندگی میں برکت ہوتی ہے اور رزق میں زیادتی ہوتی ہے۔
خلاصہ: انسان کی روح بھی بیماریوں میں مبتلا ہوتی ہے، لہذا ان بیماریوں کو بھی دور کرنے کے لئے کوشش کرنی چاہئیے۔