اخلاق وتربیت
خلاصہ: ہر ماں کا یہ فریضہ ہے کہ وہ اپنی لڑکیوں کی بچپن سے ہی پردے کا عادت ڈالیں۔
خلاصہ: اگر عورتوں کی معاشرے میں بے پردہ چھوڑ دیا جائے تو معاشرے میں امنیت نہیں رہ سکتی۔
خلاصہ: اسلام نے عورت کو پردے کے ذریعہ ایک ایسی طاقت عطا کی ہے کہ جس کی وجہ سے کوئی بھی آسانی کے ساتھ اپنی حیوانی خوہشوں کو پورا کرنے کے لئے اس کا ستعمال نہیں کر سکتا۔
خلاصہ: بناؤ سگھار کرنا جاہلیت کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔
خلاصہ: عورت حجاب کے ذریعہ اپنے آپ کو باحیا بناتی ہے اور جو انسان اپنے آپ کو باحیا بنانے کی کوشش کرتا ہے اس پر خدا کی ایک خاص عنایت ہوتی ہے۔
خلاصہ: اگر مرد کو جھنم سے آزادی چاہئے تو اس کا ایک سبب اپنی بیوی کو پردہ کی عادت ڈالنا ہے۔
خلاصہ: حجاب عورت کی عزت اور وقار کے حفاظت کا باعث ہے، لہذا عورت کو اپنے پردے کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔
خلاصہ: حیا اور غیرت دو عظیم نعمتیں ہیں، جن کو ضائع کردینے کی وجہ سے دنیابھر کے معاشرے انسانی معیاروں کے خلاف زندگی بسر کررہے ہیں۔
خلاصہ: گناہ انسان کو کمالات سے محروم کردیتے ہیں، ان گناہوں میں سے ایک گناہ بے پردگی ہے جو انسان کو ترقی و کمال سے روک دیتی ہے۔
خلاصہ: گھر اور معاشرے میں بدامنی مختلف وجوہات سے وجود میں آتی ہے، ان وجوہات میں سے ایک اہم وجہ بے پردگی ہے۔