عالمی جنگ
04/16/2024 - 09:16
اس حملے کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری شیڈو وار براہ راست جنگ میں تبدیل ہوتی نظر آرہی ہے ، شیڈو وار میں فریقین خفیہ طور پر ایک دوسرے کے مفادات اور اثاثوں کو نشانہ بناتے لیکن اس کا اعلان نہیں کیا جاتا تھا ، خصوصا اسرائیل شیڈو وار میں ایرانی اعلی دفاعی حکام کو کئی بار کامیابی سے نشانہ بنا