امام علی المرتضی (علیہ السلام)
اسلام میں امامت کی بحث ایک خاص اہمیت کی حامل ہے اور قرآن مجید نے اسے انسان کے کمال کی آخری سیڑھی جانا ہے۔
خلاصہ: صدّیق اور فاروق کون ہیں؟ اس سوال کے جواب کو حضرت علی ابن موسی الرضا (علیہ السلام) اور رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) کی حدیث کی روشنی میں تلاش کرتے ہیں۔
خلاصہ: صداقت اور امانتداری ایسی اخلاقی صفات ہیں جن کے ذریعہ انسان بلندترین مقامات تک پہنچ سکتا ہے، لہذا ہمیں ان دو اخلاقی صفات کے حصول کے لئے انتہائی محنت و کوشش کرنی چاہیے۔
خلاصہ: امام علی(علیہ السلام) کی شھادت کا متمنی ہونا۔
خلاصہ: کائنات کی سب سے مظلوم شخصیت حضرت علی(علیہ السلام) کی ذات ہے۔
خلاصہ: وہ لوگ جو امام علی(علیہ السلام) کے قتل میں آگے آگے تھے ان لوگوں کا شمار امیرالمؤمنین(علیہ السلام) کے قاتلوں میں ہیں۔
خلاصہ: امام علی(علیہ السلام) کا حقیقی شیعہ وہ ہے جو صرف زبان کے ذریعہ یہ نہ کہہ کے میں امام کا چاہنے والا ہوں بلکہ اپنے عمل کے ذریعہ اسے ثابت کرے۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) نے امام علی(علیہ السلام) کی چار اہم خصوصیتوں کو بیان کیا ہے۔
خلاصہ: اگر انسان امام علی(علیہ السلام) کی ان پانچ نصیحتوں پر عمل کریگا تو کبھی بھی پریشانی یا رسوائی کا شکار نہیں ہوگا۔
خلاصہ: مولائے کائنات علی(علیہ السلام) کا پنے اخلاق کے ذریعہ ایک کنیز کو آزادکروانا ۔