ادیان و مذاھب
خلاصہ: بعض پیغمبر اللہ کی جانب شریعت اور قانون لیکر آئے اور ان کے علاوہ دوسروں نے اپنے سے پہلے والے پیغمبر کی شریعیت کی تبلیغ کی۔
خلاصہ: اللہ نے ہر رسول کو اپنی الگ الگ شریعت دیکر بھیجا لیکن کسی بھی رسول کی شریعت کے اصول میں فرق نہیں پایا جاتا۔
خلاصہ: اعتقادات، احکام اور اللہ کے قوانین کے مجموعہ کے نام کو دین کہتے ہے۔
مذہب جعفری اور شیعہ اِثنا عشری میں فرق کیا ہے اجمالی طور پر مندرجہ ذیل نوشتہ میں ملاحظہ فرمائیں
خلاصہ: حضرت عیسی(علیہ السلام)، امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی وزیر ہونگے۔
خلاصہ: حضرت عیسی(علیہ السلام) بھی خدا کے بندے ہیں۔
خلاصہ: جس وقت امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ظھور کرینگے اس وقت حضرت عیسی(علیہ السلام) آپ کی اقتداء کرینگے۔
خلاصہ: حضرت عیسی(علیہ السلام) سے حقیقی محبت کرنے والے امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔
خلاصہ: امام علی(علیہ السلام) کا عام لوگوں کے ساتھ پیار اور محبت کے ساتھ پیش آتے تھے اور اپنے اخلاق کے ذریعہ ان کو اسلام کی جانب راغب کرتے تھے۔
خلاصہ: حضرت موسی(علیہ السلام) کے سوالات اور خداوند متعال کے جوابات۔