صاحب شریعت پیغمبر اور تبلیغی پیغمبر

Sun, 07/29/2018 - 17:48

خلاصہ: بعض پیغمبر اللہ کی جانب شریعت اور قانون لیکر آئے اور ان کے علاوہ دوسروں نے اپنے سے پہلے والے پیغمبر کی شریعیت کی تبلیغ کی۔

صاحب شریعت پیغمبر اور تبلیغی پیغمبر

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     خداوند متعال نے دو طریقوں کے پیغمبروں کو مبعوث کیا ہے:
۱۔ تشریعی پیغمبر، ۲۔ تبلیغی پیغمبر
     تشریعی پیغمبر کسے کہتےہیں اور تبلیغی پیغمبر کسے کہتے ہیں اس کو اختصار کےساتھ بیان کیا جارہا ہے:
۱۔ تشریعی پیغمبر: یہ وہ پیغمبر ہیں جن کو خداوند متعال نے معاشرے کی ہدایت کے لئے خاص شریعت اور قانون کے ساتھ مبعوث کیا۔
۲۔ تبلیغی پیغمبر:یہ وہ پیغمبر ہیں جن کو خداوند متعال نے معاشرے کی ہدایت کے لئے مبعوث کیا لیکن ان کے ساتھ  کس جدید شریعت اور قانون کو نہیں بھیجا(یہ سب پیغمبر اپنے سے پہلے والے تشریعی پیغمبر کی شریعت کی تبلیغ کیا کرتے تھے) جن کو خدا اس طرح تبلیغ کرنے کے لئے فرمارہا ہے: «ادعُ إِلىٰ سَبيلِ رَبِّكَ بِالحِكمَةِ وَالمَوعِظَةِالحَسَنَةِ[سورۂ نحل، آیت:۱۲۵] آپ اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور اچھی نصیحت کے ذریعہ دعوت دیں»۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 81