مذہب جعفری اور شیعہ اِثنا عشری میں فرق؟

Wed, 03/28/2018 - 08:29

مذہب جعفری اور شیعہ اِثنا عشری میں فرق کیا ہے اجمالی طور پر مندرجہ ذیل نوشتہ میں ملاحظہ فرمائیں

مذہب جعفری اور شیعہ اِثنا عشری میں فرق؟

شیعۂ جعفری اور شیعۂ اثنا عشری میں کوئی فرق نہیں ہے۔ شیعۂ جعفری یا شیعۂ اثناعشری وہ لوگ ہیں جو نہ صرف یہ کہ امام علی(ع) کی خلافتِ بلافصل کے قائل ہیں بلکہ انکے گیارہ فرزندوں کی امامت کے بھی قائل ہیں
شیعہ کو فرقۂجعفری کیوں کہتے ہیں؟شیعہ اثناعشری کو جعفری بھی کہا جاتا ہے، کیوں کہ : اولاً،اس فرقہ کے اکثر دینی معارف امام جعفر صادق (ع) سے بیان ہوئے ہیں ،ثانیاً،یہ مذہب  امام جعفر صادق (ع) کے خاص شاگردوں کا مذہب تھا،کیوں کہ آپؑ کے خاص شاگرد آپؑ کی وصیت کے مطابق امام موسیٰ کاظم(ع) کی امامت سے منسلک ہوگئے تھے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 4 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 83