امام علی(علیہ السلام) دوسرے مذاھب کے پیروکاروں کے ساتھ

Sun, 01/28/2018 - 04:36

خلاصہ: امام علی(علیہ السلام) کا عام لوگوں کے ساتھ  پیار اور محبت کے ساتھ پیش آتے تھے اور اپنے اخلاق کے ذریعہ ان کو اسلام کی جانب راغب کرتے تھے۔

امام علی(علیہ السلام) دوسرے مذاھب کے پیروکاروں کے ساتھ

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     امام علی(علی السلام) اجتماعی زندگی میں پیار اور محبت کے ساتھ پیش آتے تھے، مثال کے طور پر ایک یھودی شام سے کوفہ کی جانب اپنے گدھے پر گندم کو لاد کر تجارت کے لئے لارہا تھا کوفہ کے قریب اس کا گدھا کہیں چلا گیا، جب امام علی(علیہ السلام) کو اس بات کی خبر ملی تو امام(علیہ السلام) نے اس یھودی کے  گدھے کو ڈھونڈ کر اسے واپس لاکر دیا اور اس یھودی کے ساتھ بازار جاکر اس کے گندم کو پیچنے میں اس کی مدد بھی کی، جب اس یھودی نے امام(علیہ السلام) کے اس اخلاق کو دیکھا تو اسی وقت اس نے اسلام کو قبول کیا اور اس کے بعد اس نے یہ کہا: «أَشْهَدُ أَنَّكَ عالِمُ هذِهِ الأُمَّةْ، و خَليفَةُ رَسُولِ اللهِ(صلی الله علیه و اله و سلم) عَلَي الْجِنِّ وَ الأِنْس، میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ اس امت کے عالم ہیں، اور جن اور انس پر رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے جانشین ہیں»[اثبات الوصية، ص۱۵۳]۔
*اثبات الوصية، على بن حسين ‏مسعودى، ص۱۵۳، انصاریان، ایران، قم، تیسری چاپ، ۱۴۲۶ق۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 82