حضرت عیسی(علیہ السلام) امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی اقتداء کرینگے

Tue, 02/06/2018 - 18:31

خلاصہ: جس وقت امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ظھور کرینگے اس وقت حضرت عیسی(علیہ السلام) آپ کی اقتداء کرینگے۔

حضرت عیسی(علیہ السلام) امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی اقتداء کرینگے

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     جس وقت امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ظھور کرینگے حضرت عیسی(علیہ السلام) بیت المقدس سے زمین پر آئینگے اور امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے پییچھے نماز پڑھینگے، حضرت عیسی(علیہ السلام) کے اس عمل کی وجہ سے مسیحی امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی حکومت کو قبول کرینگے، جس کے بارے میں رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اس طرح ارشاد فرمارہے ہیں: «اس کی قسم جس نے مجھے حق کے ساتھ  مبعوث کیا اگر اس دنیا کا ایک دن بھی باقی نہ رہا تو اس دن کو اتنا طولانی کیا جائیگا کہ میر بیٹا مھدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) اس دن قیام کریگا اور عیسی(علیہ السلام) اس کے پیچھے نماز پڑھیگا»[ کمال الدین و اتمام النعمۃ، ج۱، ص۲۸۰]
*کمال الدین و اتمام النعمۃ، ابن بابویہ، محمد ابن علی، اسلامیۃ، تھران، ۱۳۹۵ش، ج۱، ص۲۸۰۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
10 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 39