قرآن و حدیث

07/20/2023 - 00:33

کربلا تجلی گاہ عبادت

امام حسین علیہ السلام اور اپ کے اصحاب باوفا سلام اللہ علیہم نے کربلا میں فقط جنگجو اور مجاہدین کا کردار ادا نہیں کیا بلکہ ان کے کردار میں عبادت کی جلوہ گری بھی ہے ۔

07/18/2023 - 00:32

ہم نے اپنی گذشتہ تحریر میں امام حسین علیہ السلام کے بعض اھداف و مقاصد کا تذکرہ کیا تھا اور اس تحریر میں بعض دیگر اھداف کو اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔

چوتھا مقصد: حق کی حمایت اور باطل سے ٹکراؤ اور مقابلہ

06/19/2023 - 09:11

اٹھویں امام علی ابن موسی الرضا عليہ ‏السلام نے فرمایا : يُقتَلُ [الامامُ الجَوادُ عليه‏ السلام] غَصبا فَيبكِي لَهُ و عَلَيهِ أهلُ السَّماءِ و يَغضَبُ اللّه‏ عَلى عَدوِّهِ و ظالِمِهِ فلا يَلبَثُ إلاّ يَسيرا حَتّى يُعَجِّلُ اللّه‏ بِهِ إِلى عَذابِهِ الأَليمِ و عِقابِهِ الشَّديدِ ۔ (۱)

06/08/2023 - 08:03

قران کریم نے پانی کو تمام جاندار اور زندہ موجودات کی تخلیق کی بنیاد شمار کیا ہے ، یہ تعبیر اس بات کی جانب اشارہ کرتی ہے کہ دنیا کی تمام جاندار اور زندہ موجودات کی سیال اور لیکوڈ چیزوں سے خلقت کی گئی ہے ، یعنی قرانی ایات نطفہ کے وسیلہ حیوانات کی خلقت یا ان کے جسم میں موجود پانی کی جانب اشارہ کرتی

04/20/2023 - 10:37

حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اپنے گھرانے کا فطرہ ادا کرو اور کسی کو فراموش نہ کرو وگرنہ مجھے ان کی موت کا خوف ہے ۔

فطرہ کی اھمیت:

بعض افراد فطرہ دینے میں کاہلی کرتے ہیں جبکہ فطرہ ان واجبات میں سے جسکی دین اسلام میں بہت زیادہ تاکید ہے ۔

04/08/2023 - 09:45

قران کریم نے رسول اسلام صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے سلسلہ میں فرمایا : لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِی رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ کَانَ یَرْجُو اللَّهَ وَالْیَوْمَ الآخِرَ وَذَکَرَ اللَّهَ کَثِیرًا ۔ (۱)

04/02/2023 - 08:10

توحید:

توحید پر چھ دلائل ذکر کئے گئے ہیں:

۱: آسمان اور زمین دونوں ملے ہوئے تھے، ہم نے دونوں کو جدا جدا کردیا۔

۲: ہم نے ہر جاندار چیز کو پانی سے بنایا ہے۔

۳: ہم نے زمین میں پہاڑ بنائے، تاکہ لوگوں کے بوجھ سے زمین ہلنے نہ لگے۔

03/31/2023 - 08:10

اس پارے کے دو حصے ہیں:

۱۔ سورۂ انبیاء ۔

۲۔ سورۂ حج ۔

سورۂ انبیاء میں تین باتیں یہ ہیں:

۱۔ قیامت ۔

۲۔ رسالت ۔   

۳۔ توحید ۔  

قیامت:

03/30/2023 - 14:43

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : (و الذی نفسی بیدہ لا یومن احدکم حتی اکون احب الیہ من نفسہ و مالہ و ولدہ والناس اجمعین) تم میں کوئی بھی صاحبان ایمان نہیں ہوسکتا جب تک اس

کے لئے خود اس کے نفس اس کے مال اس کے بیٹوں اور دیگر تمام لوگوں سے زیادہ محبوب، میں نہ قرار پاؤں ۔

03/29/2023 - 14:42

تفسیر مجمع البیان میں وارد ہوا ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے جب انصار و مہاجرین کے درمیان عقد اخوت قائم کردیا تو وہ لوگ حقیقی بھائیوں کی طرح ایک دوسرے کی میراث میں شریک ہوتے تھے اس لئے کہ مہاجرین شروع شروع میں اپنے مال و منال اور اپنے خاندان سے الگ ہو کر آئے تھے عقد اخوت کے ذریع

صفحات

Subscribe to قرآن و حدیث
ur.btid.org
Online: 98