امام محمد تقی علیہ السلام مظلوم شھید ہوں گے

Mon, 06/19/2023 - 09:11

اٹھویں امام علی ابن موسی الرضا عليہ ‏السلام نے فرمایا : يُقتَلُ [الامامُ الجَوادُ عليه‏ السلام] غَصبا فَيبكِي لَهُ و عَلَيهِ أهلُ السَّماءِ و يَغضَبُ اللّه‏ عَلى عَدوِّهِ و ظالِمِهِ فلا يَلبَثُ إلاّ يَسيرا حَتّى يُعَجِّلُ اللّه‏ بِهِ إِلى عَذابِهِ الأَليمِ و عِقابِهِ الشَّديدِ ۔ (۱)

[امام جواد عليہ ‏السلام] مظلوم شھید کئے جائیں گے اور اسمان پر رہنے والے ان پر گریہ کناں ہوں اور نوحہ پڑھیں گے ، خداوند متعال ان کے دشمن اور ستم کرنے والوں پر غضبناک ہوگا ، اپ کی شھادت کے بعد ، وہ [دشمن] دنیا میں زیادہ دن نہیں رہ پائیں گے  اور خداوند متعال بہت جلد اپ کے دشمنوں کو شدید ترین عذاب اور سخت ترین سزا سے دوچار کرے گا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: مجلسی ، محمد باقر، بحارالأنوار ، ج ۵ ، ص ۱۴ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 34