قرآن و حدیث

01/08/2024 - 09:58

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ’’ لَیسَ یَتبَعُ الرَّجُلَ بَعدَ مَوتِهِ مِن الاَجرِ اِلاّ ثَلاثُ خِصال: صَدَقةٌ اَجراها فى حَیاتِهِ فَهىَ تَجرى بَعدَ مَوتِه وَ سُنَّةٌ سَنَّها هُدًى فَهِىَ تُعمَلُ بِها بَعدَ مَوتِه و وَلَدٌ صالِحٌ یَستَغفِرُ لَهُ ‘‘ ۔ (۱)  

01/08/2024 - 07:17

گذشتہ سے پیوستہ

اس مختصر سی حدیث شریف میں امام محمد باقر علیہ السلام شیعوں کی سات صفات کی جانب اشارہ فرما رہے ہیں اور اس میں ہر ایک صفت میں مطالب کا سمندر موجیں مار رہا ہے اس میں شیعوں کی مختلف ذمہ داریوں کی جانب اشارے پائے جاتے ہیں جس کی مختصر وضاحت حاضر خدمت ہے۔

01/07/2024 - 10:42

قران کریم کا ارشاد ہے کہ ’’ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً ؛ ہر سختی کے بعد آسانی ہے‘‘ ۔ (۱)

01/07/2024 - 10:37

علامہ مجلسی رح کی گراں قدر تصنیف بحارالانوار کی ۶۵ ویں جلد کی اکثر احادیث میں شیعوں کی صفات بیان ہوئی ہیں ، علامہ بزرگوار نے اس جلد میں صفات شیعہ کے عنوان سے متعدد احادیث کو اپنی اس عظیم الشان کتاب کی زینت قرار دیا ہے۔

01/06/2024 - 08:58

مصباح کفعمی نے روایت کی ہے کہ ملک الموت نے حضرت یعقوب علیہ السلام کو حضرت یوسف علیہ السلام کے سلسلہ میں یہ دعا تعلیم دی ، اپ نے اس کا ورد کرنا شروع اور ابھی فجر طلوع نہیں ہوئی تھی کہ حضرت یوسف علیہ السلام کا پیراہن اپ کے پاس لایا گیا ، وہ دعا یہ ہے:

01/01/2024 - 09:32

امام سجاد عليہ السلام نے فرمایا: لَوْ یَعْلَمُ النّاسُ ما فى طَـلَبِ الْعِلْمِ لَطَـلَبوهُ وَ لَو بِسَفْکِ الْمُهَجِ وَ خَوضِ اللُّجَجِ اِنَّ اللّه‏ تَبارَکَ وَ تَعالى اَوحى اِلى دانيالَ: اِنَّ اَمْقَتَ عَبيدى اِلَىَّ الْجاهِلُ الْمُسْتَخِفُّ بِحَقِّ اَهْلِ الْعِلْمِ ، التّارِکُ لِلاِقْتِداءِ بِه

12/31/2023 - 09:39

۱: لوگوں سے اچھے انداز میں بات کرنا

وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا (سورہ بقرہ آیت ۸۳) ، لوگوں سے بھلی بات کیا کرو۔

۲: غصہ کو پی جانا

وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ ( سورہ آل عمران آیت ۱۳۴) ، جو غصے کو پی جاتے ہیں۔

۳: لوگوں کو معاف کردینا

12/31/2023 - 09:28

قران کریم کا سورہ احزاب میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے حوالے سے مسلمانوں کو خطاب ہے: «إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَاباً مُّهِيناً ؛ یقینا جو لوگ خدا اور اس کے رسول کو ستاتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں خ

12/30/2023 - 09:16

رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: مَن قَضى لِأَخيهِ المُؤمِنِ حاجَةً ، كانَ كَمَن عَبَدَ اللّهَ دَهرَهُ ، ومَن دَعا لِمُؤمِنٍ بِظَهرِ الغَيبِ قالَ المَلَكُ : ولَكَ مِثلُ ذلِكَ ، وما مِن عَبدٍ مُؤمِنٍ دَعا لِلمُؤمِنينَ وَالمُؤمِناتِ بِظَهرِ الغَيبِ إلاّ رَدَّ اللّهُ عزوجل مِثلَ الَّذي دَ

11/12/2023 - 09:55

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا: ثَلاثُ خِصالٍ تَجْتَلِبُ بِهِنَّ الْمَحَبَّةَ: الإنصافُ فِی الْمُعاشَرَةِ وَ الْمُواساةُ فِی الشِّدَّةِ و الإنطِواعِ وَ الرُّجُوعُ اِلی قلبٍ سَلیمٍ ۔ (۱)

تین طریقہ سے محبت حاصل کی جاسکتی ہے اور لوگوں کو اپنا دوست اور گرویدہ بنایا جاسکتا ہے :

صفحات

Subscribe to قرآن و حدیث
ur.btid.org
Online: 79