اسلام
چکیده: تاریخی حقائق کو روشن کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،اور جو حقائق مستدل طور سے پیش کئے گئے ہوں انکو قبول کرنا ہر صاحب فہم کا فرض ہے۔ اس نوشتہ میں اسی طرح کی ایک تاریخی حقیقت کو پیش کیا گیا ہے۔
چکیده: امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت آٹھ ربیع الاول ۲۶۰ ھجری جمعہ کے دن ہوئی ۔
چکیده:روز عاشورا سنہ 61 ہجری کو مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کے پیارے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اعزہ و اصحاب کی مظلومانہ شہادت اور اس کے بعد خاندان رسول اکرم (ص) کی عورتوں اور بچوں کی اسیری اور کوفہ و شام کے درباروں اور بازاروں میں تشہیر کے چالیس دن پورے ہوجانے کی یادوں میں پورا عالم اسلام بیس صفر المظفر کو ہرسال امام مظلوم کا چہلم یا چالیسواں مناتا ہے۔
چکیده:امام حسین علیہ السلام کا چہلم بیس صفر سن61ھجری کے دن کو کہا جاتا ہے۔
چکیده: اس مقالہ میں ۹ ربیع الاول کی مناسبتیں گنوائی گئی ہیں اور اختصار کو مد نظر رکھتے ہوئے فقط چار مناسبتیں بیان کی گئی ہیں۔
چکیده: مقالہ ھذا میں نو ربیع الاول کی اہمیت کو احادیث کے ذریعہ بیان کیا گیا ہے نیز رفع القلم کہ جو اس دن کے اسماء میں سے ایک نام ہے اسکی توضیح و تشریح کی گئی ہے۔
چکیده: چہلم سے مراد کیا ہے علماءنے اس موضوع پر کافی بحث کی ہے لیکن جس بات کا شیخ طوسی نےاستخراج کیا ہے کہ زیارت اربعین سے مراد 20صفر کو امام حسین علیه السلام کی زیارت ہے۔
چکیده:زیارت اربعین مکتب امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید میثاق ہے۔ایک ایسا مکتب جو ایسی تعلیمات سے پر ہے جو کسی زمان، مکان یا نسل کے ساتھ مخصوص اور محدود نہیں ہیں۔
چکیده: مقالہ ھذا میں ہجرت کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے اسکی اقسام کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور بیان کیا گیا ہے کہ ہجرت فی سبیل اللہ کے معنا ہجرت مکانی نہیں ہے بلکہ لقاالی اللہ ہے چاہے جیسے بھی ہو اگر یہ قصد و نیت انسان کے دل میں ہے وہ ہجرت رہے گی ورنہ نہیں
چکیده:انسانی حقوق کے عالمی منشور کا اعلانیہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ۱۰ دسمبر ۱۹۴۸ کو پیرس میں منظور کیا گیا۔