اسلام

حضرت زینب (س) عالمہ غیر معلمہ(۲)
04/16/2017 - 11:11

چکیده:یہ مقالہ دو حصوں پر مشتمل ہے اور یہ دوسرا حصہ ہے اس میں جناب زینب کی شخصیت کو عالمہ غیر معلمہ ہونے کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔

واقعه غدير کا اجمالی تعارف
04/16/2017 - 11:11

 چکیده:

غدیر کا دن "۱۸ ذی الحجہ" کا دن ہے جسے عید غدیر کے عنوان سے منایا جاتا ہے، اسے "آل محمد :کی عید" بھی کہا جاتا ہے، حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا گیا:   کیا مسلمانوں کے لیے جمعہ، عید فطر اور عید اضحی کے علاوہ کوئی اور بھی عید ہے؟ آپؑ نے فرمایا: ہاں،  وہ عید عظمت کے لحاظ سے ان عیدوں سے بھی افضل ہے، راوی نے پوچھا: وہ کون سی عید ہے؟ فرمایا: وہ دن جب رسول خدا  (ص) نے حضرت علی ؑ کو معین کیا اور فرمایا: جس کا میں مولا ہوں اُس کا علی مولا ہے؛ اور وہ ذی الحجہ کی اٹھارویں تاریخ ہے۔

اس دن کو تمام آئمہ معصومین جشن مناتے اور اپنے ماننے والوں کو بھی تاکید کرتے کہ وہ اس دن کو عید منائیں، لہذا تمام مومنوں اور اہل بیت :کے محبّوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اس دن کو عام دنوں کی طرح نہ گزار دیں بلکہ اسے عید کے طور پر منائیں، نئے لباس پہنیں، بچوں کو عیدی دیں، ایک دوسرے اور خاص طور پر سادات کو مباکباد پیش کریں۔ اس دن کے بعض اعمال مفاتیح الجنان میں موجود ہیں۔

 

حضرت زینب (س) عالمہ غیر معلمہ(۱)
04/16/2017 - 11:11

چکیده:یہ مقالہ دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصے میں علم اور اسکی فضیلت کے سلسلے سے گفتگو ہوئی ہے اور ہی  پہلا حصہ ہے۔

اسلام میں قدس کی اہمیت و عظمت
04/16/2017 - 11:11

چکیده: دور حاضر میں بیت المقدس میں جو مظالم ہو رہے ہیں اس کو مد نظر رکھتے ہوئے مقالہ ھذا میں بیت القدس کی اہمیت و عظمت کو اسلام کی نگاہ میں بیان کیا گیا ہے۔

حق و باطل کی جنگ 1
04/16/2017 - 11:11

چکیده: اسلام کے سیاسی نظام میں ''منصب'' اور ''اقتدار'' کا حصول صرف ایک وسیلہ ہے ، اوراس کا اصل مقصد لوگوں کی فلاح و بہبود اور ان کی خدمت کرنا ہے؛ لہذا اسلام کے سیاسی نظام میں یہ چیز قابلِ قبول نہیں ہے کہ انسان کسی منصب کا حصول ہی اپنا مقصد بنا لے کیونکہ کسی منصب کے حصول کو اپنا مقصد بنانا گویا تمام انحرافات اور غلطیوں کے راستہ پر چلنا ہے .
عمر بن سعد ایسے ہی ایک کردار کا نام ہے کہ جس نے منصب ، اقتدار اور کرسی کے لالچ میں اپنی دنیا وآخرت کو تباہ وبرباد کر ڈالا.

بیت المقدس کی مختصر تاریخ و تعارف
04/16/2017 - 11:11

چکیده:بیت مقدس ایسا دینی مرکز ہے جس کی عظمت کا ہر آسمانی کتاب کو ماننے والا قائل ہے یہاں پر بہت سے نبی آئے ہیں اور خود رسول اسلام بھی وہاں تشریف لے گئے ہیں اس کے علاوہ مسلمانوں پہلے یہ قبلہ اول تھا اس کے مختلف ابواب ہیں اور گلدستہ ہیں جس کی طرف اس مقالہ میں اشارہ کیا گیا ہے۔

رسول اسلام (ص)کی نگاہ میں داعش
04/16/2017 - 11:11

چکیده:اس مقالہ میں داعش سے متعلق ظلم کو اور ان کے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے رسول اسلام  کے ارشاد کو ذکر کیا ہے جو آپ نے ایسے دہشتگرد گروہ کے لئے چودھا سو سال پہلے ارشاد فرمایا تھا اس ارشاد میں داعش کی صفات اور ان کے نابود ہونے کا ذکر ملتا ہے

سفر اربعین کے آداب اور ہماری ذمہ داریاں
04/16/2017 - 11:11

چکیده:مقالہ ھذا میں سفر اربعین کے آداب اور اس سفر میں درپیش ذمہ داریوں کا ذکر کیا ہے تاکہ یہ سفر بارگاہ ایزدی میں قبول ہو اور ہم حقیقی زائرین حسین میں شمار ہو سکے ،انشاءاللہ۔۔۔

’’صحیح بخاری‘‘  میں’’ عمر بن خطاب‘‘ کی زبانی سقیفہ کا ماجرا
04/16/2017 - 11:11

چکیده: تاریخی حقائق کو روشن کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،اور جو حقائق مستدل طور سے پیش کئے گئے ہوں انکو قبول کرنا ہر صاحب فہم کا فرض ہے۔ اس نوشتہ میں اسی طرح کی ایک تاریخی حقیقت کو پیش کیا گیا ہے۔

شھادت امام حسن عسکری علیہ السلام
04/16/2017 - 11:11

چکیده: امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت آٹھ ربیع الاول ۲۶۰ ھجری جمعہ کے دن ہوئی ۔

صفحات

Subscribe to اسلام
ur.btid.org
Online: 53