اسلام

عبد اللہ ابن زبیر، زبیر کی گمراہی کا سبب
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: عبداللہ ابن زبیر ان لوگوں میں سے ہیں جس کی معمومین(علیہم السلام) نے مذمت کی، اور خود زبیر نے جنگ جمل میں  عبداللہ سے کہا کہ تو میرے لئے ایک نامبارک فرزند ہے۔

جنگ جمل کیوں وجود میں آئی
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت علی (عليه السلام) نے اپنی حکومت کے آغاز میں ہی ان لوگوں کا صفایا شروع کر دیا جنہوں نے بیت المال کو اپنی جائیداد سمجھ رکھا تھا اور ان لوگوں سے بھی حساب و کتاب لیا جنہوں نے ذاتی طور پر بیت المال کو استعمال کیا۔

ایک با عظمت و خوش عقیدہ خاتون
04/16/2017 - 11:16

          اس میں کوئی شک نہیں اہل بیت علیھم السلام  اور ان کے چاہنے والوں پر ظلم کا سلسلہ اسی وقت سے شروع ہو گیا تھا جب نبی کریم نے اپنی آنکھیں بند کر لیں اور دنیا سے رخصت ہوئے، مقالہ ھذا میں اہل بیت علیھم السلام کی اس چاہنے والی کا تذکرہ کیا گیا ہے کہ جسکو فقط  فاطمہ زہرا صلوات اللہ علیھا کے ظالمین پر لعنت کرنے کی وجہ سے سخت سزا سے روبرو ہونا پڑا  اور جس کی رہائی کے لئے بنفسنفیس امام جعفر صادق علیہ السلام نے دعا کی اور نہایت عظیم انعام سے نوازا۔-

حضرت عبداللہ اور بی بی  آمنہ کی شادی
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:مکہ کی سرزمین پر حضرت عبد مناف کے خاندان سے ایک لڑکی کہ جس کا نام آمنہ تھا حضرت عبداللہ نے اس کا رشتہ مانگا کسی کو کیا معلوم تھا کہ کل یہ لڑکی اس کائنات کے عظیم انسان کی ماں بننے والی ہے ۔

حضرت علی (علیہ السلام) کی بیٹی جناب ام کلثوم
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:مولائے متقیان کی حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیھا) سے ایک بیٹی کہ جن کا نام ام کلثوم تھا ۔

بی بی ام البنین(علیھا السلام) کی مختصر سوانح حیات
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:تاریخ نے ہمیشہ ان شخصیات کا قصیدہ پڑھا ہے کہ جنہوں نے اپنے کردار سے دین اسلام کی خدمت کی ہے اور ان میں سے ایک با عظمت اور با کردار خاتون کا نام بی بی ام البنین (علیھا السلام ) ہے۔ 

امام زادہ سلطان علی ابن محمد باقر (علیہ السلام)
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ؛حضرت سلطان علی ابن محمدباقر(علیہ السلام)کا تعلق خاندان عصمت و طهارت سے ہے ۔
 

سید البطحاء حضرت عبدالمطّلب (علیہ السلام) کے عظیم تاریخی کارنامے
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: تاریخ حضرت عبدالمطّلب (علیہ السلام) کے مختلف بنیادی کارناموں کی گواہی دیتی ہے۔ آپؑ کے بعض کارنامے ایسے ہیں جن کو اللہ تعالی نے اسلام میں بھی جاری کیا۔ بعض آپؑ کے موحد ہونے پر دلیل ہیں اور بعض کارنامے اس بات کا ثبوت دیتے ہیں کہ آپؑ اللہ کے دین کے محافظ تھے۔

حضرت عبدالمطّلب (علیہ السلام) کی زندگی پر طائرانہ نظر
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت عبدالمطلب (علیہ السلام) ایسی عظیم شخصیت ہیں جن تک رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ائمہ طاہرین (علیہم السلام) کا سلسلہ نسب پہنچتا ہے۔ آپؑ دین حنیف پر تھے، موحد اور معرفت پروردگار کے حامل تھے، آپؑ کے تاریخی کارنامے دین کی حفاظت اور توحید شناسی پر بہترین دلیل ہیں۔

سید محمد ابن علی الہادی (علیہ السلام)
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:سيّد محمّد کی کنیت ابوجعفر اور آپ امام هادى (عليه السلام) کے بڑے بیٹے ہیں سید محمد مشھور و معروف تھے سبع الدجیل کے نام سے یعنی شیر مرد دجیل، آپ ایک عظیم الشان شخصیت معروف تھے ۔

صفحات

Subscribe to اسلام
ur.btid.org
Online: 44