اسلام
چکیده:حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام ایک مختصر تعارف ، آپ کا نام ،ولادت،وفات،اور زیارت کا ثواب، ان پر مشتمل ہے۔
چکیده:آیات قرآنی کے پیش نظر ھمیں یہ یقین کرنا ھو گا کہ سب سے پھلے مرحلہ میں اتحاد بین المسلمین کا فریضہ ھر مسلمان پر واجب ھے یعنی اتحاد اسی وقت مکمل طور پر نمایاں ھو گا جب امت اسلامیہ کی ایک ایک فرد اس فریضۂ مفروضہ پر عمل پیرا ھو۔
چکیده: صلح امام حسن علیہ السلام، حالات اور موقعیت کے مطابق بہترین معاہدہ ہے کہ جسکے مطالعے سے، مشکل حالات میں راہ نجات حاصل کرنے بہترین سلیقہ سیکھنے کو ملتا ہے۔
چکیده: اس مقالہ میں بنی امیہ کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے۔
چکیده:آپ علیہاالسلام امام رضا علیہ اسلام کی ابوینی بہن ہیں۔ ۲۰۱ ھ میں امام رضا علیہ السلام کی خراسان کی جانب بالجبر ہجرت کے بعد، جناب معصومہؑ نے ایک سال تک اس رنج کو برداشت کیا اور پھر ایک سال کے بعد آپؑ نے خراسان جانے کا عزم کیا۔
چکیده: تاریخ کے مطالعہ سے جو بات سامنے آتی ہے وہ یہ ہے کہ جناب خدیجہ کا پیغمبر امینؐ سے شادی کرنے کی پیش کش، کچھ معنوی وجوہات کی بنا پر تھی نہ کہ مادی اسباب کی خاطر۔
چکیده:جن ممالک میں عیسوی کیلنڈر کے مطابق کام ہوتا ہے وہان پر معمولا نئے سال کا جشن پھلی جنوری کو منایا جاتا ہے۔
چکیده:امام خمینی(رہ) ایک ایسے عظیم انقلاب کے موجد و بانی تھے جس نے شہنشاہوں کے2500سالہ اقتدار کا یکسر خاتمہ کیا ۔ انہوں نے اپنی بے لوث و پرخلوص قیادت کے بل پر امریکہ ، روس اور دیگر عالمی طاقتوں کے اثر و رسوخ کو ختم کرکے اسلامی معاشرے کو پاک و صاف کرانے کی جدوجہد آخری دم تک جاری رکھی.اس پرخلوص اور دیانتدارانہ قیادت کے زیر اثرخوابیدہ قوم کواسلامی انقلاب کے طلوع کی خوش خبری سننے کو ملی ۔
چکیده:تاریخ میں واقعی عشرۂ فجر کے مانند کچھ نہیں ہے. یہاں تک کہ اسلام اپنی اس عظمت اور منزلت کے ساتھ عشرۂ فجر میں ہم پر اثر انداز ہوا۔
چکیده: انقلاب اسلامی ایران کی ایک اہم خصوصیت جس کا سرچشمہ انقلاب کا الہی ہونا ہے ، دین اور علما ئے دین کا انقلاب کی رہبری اور ہدایت کرنا ہے۔ دوسرے سارے انقلاب ایک طرح سے دین و مذہب کے مقابلے میں تھے لیکن یہ انقلاب علمائے دین کی ہدایت و رہبری سےآغاز ہوا او رانجام کو پہنچا ہے۔ان میں سرفہرست امام خمینی رح تھے جو بلند ترین دینی منصب یعنی مرجعیت پر فائز تھے۔