پاکیزہ انسان ہی کامیاب ہے

Mon, 01/15/2024 - 09:50

فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا ﴿٨﴾ قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا﴿٩﴾

پھر بدی اور تقویٰ کی ہدایت دی ہے ، بے شک وہ کامیاب ہوگیا جس نے نفس کو پاکیزہ بنالیا ۔

مختصر تفسیر: 

تقوا اور پرھیزگاری انسانوں کی زندگی کا ماحصل ہے ، انسان اس دنیا میں اسی لئے پیدا کیا گیا تاکہ خدا کی پیروی اور اطاعت کے ذریعہ اخرت کے لئے زاد راہ اکٹھا کر سکے ، خداوند متعال کی جانب سے کثیر رسولوں سلام اللہ علیہم کی بعثت کا مقصد بھی انسانوں کا تذکیہ کرنا ہے ، جیسا کہ سورہ جمعہ میں ارشاد ہوا ، ھو الذی بعث فی الامیین رسولا منھم یتلوا علیہم ایاتہ و یذکیہم ، یعنی میرا بھیجا ہوا رسول ان پر قران کریم کی تلاوت کرتا ہے اور ان کا تذکیہ کرتا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قران کریم ، سورہ شمس ، ایات ۸ و۹ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
10 + 6 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 85