تاریخ

04/04/2023 - 08:12

١۴رمضان المبارک تاریخ کے اس عظیم سورما کی تاریخ شہادت ہے جس نے اپنے حسن تدبیر سے واقعہ کربلا کے مجرمین کو موت کے گھاٹ اتار کےکربلا کی تلخ یادوں میں قدرے تسکین کا سامان فراہم کیا

02/15/2023 - 10:26

اج ۲۴ رجب ایک روایت اور تاریخ کے مطابق، سن ۷ ھجری قمری میں امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے ہاتھوں خیبر فتح ہونے کا دن ہے ، مدینہ کے شمال (اتری علاقہ) میں ایک حاصل خیز وسیع رقبہ کو خیبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ، جس میں یہودیوں نے اپنی حفاظت کے لئے مضبوط قلعے بنا رکھے تھے ، اس حوالے

06/02/2022 - 06:40

قران کریم نے سورہ یوسف کو احسن القصص کے طور پر پیش کیا ہے " نحْنُ نَقُصُّ عَلَيْكَ أَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ ؛ (اے حبیب!) ہم آپ سے ایک بہترین قصہ بیان کرتے ہیں اس قرآن کے ذریعہ جسے ہم نے آپ کی طرف وحی کیا ہے اگرچہ آپ اس سے قبل (اس قصہ سے) بے خبر تھے  "  (۱) اور اس میں موجود دا

06/02/2022 - 06:39

اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ در صدر اسلام کے مسلمان اقتصادی مشکلات اور فقر و ناداری سے روبرو تھے ، کفار کی جانب سے شعب ابی طالب پر لگائی جانے والی سخت ترین پابندیاں کہ جس کا تاریخ نے تذکرہ کیا ہے وہ ناقابل بیان ہیں ۔

05/31/2022 - 09:16

امام خمینی رضوان الله تعالی علیہ کے انتقال سے اندرونی اور بیرونی دشمن یہ گمان کرتے تھے کہ انقلاب اسلامی مٹ جائے گا اور اسلامی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا مگر الحمد للہ خداوند متعال کی عنایت سے یہ انقلاب تمام اندرونی اور بیرونی مشکلات کے باوجود دن بہ دن بڑھتا گیا اور ایک قد آورد درخت بنتا چلا گیا ۔

حضرت خدیجہ
03/27/2022 - 17:59

حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیھا کی مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے نزدیک اہمیت اور منزلت اس قدر زیادہ تھی کہ آنحضرت (ص) نے اپ کو چار جنتی خواتین میں سے ایک شمار کیا ۔ 

ابوالفضل العباس
03/08/2022 - 09:24

 حضرت باب الحوائج ابوالفضل العبّاس علیه السلام شیعوں کے پہلے امام مولائے کائنات حضرت امام علی (ع) وجناب امّ‌البنین (س) کے فرزند ارجمند تھے آپ کی ولادت باسعادت ۴- شعبان سنہ ۲۶ هجری کو مدینه منوره میں ہوئی ۔

02/05/2022 - 06:05

امام خمینی (رہ) نے اپنی تحریک کے آغاز سے ہی انقلاب اسلامی ایران کی پیروزی حتی اپنی حیات کے آخری لمحات تک، تمام مشکلات کو تو تحمل اور برداشت کیا مگر کسی بھی کافر، منافق اور بے  ایمان کے زیر بار اور  دباو میں نہیں آئے ، اپ مشکلات کی گھڑیوں میں خداوند متعال سے متوسل ہوتے اور اس کی قدرت لایزال سے

۲۲ بہمن
01/27/2022 - 07:40

امام خمینی رحمة الله علیه کی نگاہ میں فقط وہ قیام پیروزی سے ہمکنار ہوگا جس میں استقامت موجود ہو، اپ (رہ) اس سلسلہ میں فرماتے ہیں کہ جب رسول اکرم صلی الله علیہ و آلہ و سلم کو تبلیغ اسلام اور بت پرستی کی مخالفت کا وظیفہ سونپا گیا تو وہ یک و تنہا تھے «قُمْ فَأنْذِر ؛ اے پیغمبر اٹھئے اور لوگوں کو ڈرا

ام البنین (ع)
01/16/2022 - 09:01

ان کا نام نامی فاطمه تھا وہ ان بہادر اور جانباز لڑکیوں میں سے تھیں جنھیں تلوار چلانا اور نیزوں سے کھیلنا بہت اچھی طرح آتا تھا وہ جنگ وجہاد میں اپنی قوم کے جوانوں کے ہم پلہ تھیں

صفحات

Subscribe to تاریخ
ur.btid.org
Online: 73