تاریخ
خلاصہ: حضرت حمزہ (علیہ السلام) ان عظیم شخصیتوں میں سے ہیں جنہوں نے اسلام کی سربلندی کے لئے جانثاری کی، آپ اظہار اسلام سے پہلے اور اظہار اسلام کے بعد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی حفاظت کے لئے بھرپور کوشش کرتے رہے، آپ نے اسلام کے دشمنوں سے مقابلہ کے لئے کئی جنگوں میں حصہ لیا اور آخر کار جنگ احد میں جام شہادت نوش فرمایا۔
خلاصۃ: اسلام کی مشہور اور شجاع شخصیات میں سے ایک حضرت حمزہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے چچا ہیں، آپ نے پیغمبر اکرم (ص) کی بھرپور حمایت اور حفاظت کی، نیز آپ نے آنحضرت کی دعوت اسلام میں خاص کردار ادا کیا کہ آپ کے اظہار اسلام کا رشتہ داروں کے اسلام کی طرف مائل ہونے پر اثر پڑا، آپ نے اسلام کے لئے ایسی جان نثاری کی کہ جنگ احد میں جام شہادت نوش کرلیا۔
خلاصہ :جنگ خندق (احزاب) اور مولائے کائنات کی شجاعت
خلاصہ:اس مضمون میں امام صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات کو پیش کیا گیا ہے۔
خلاصہ:ایران کی ایک اہم علمی شخصیت شھید شیخ فضل اللہ نوری کی سوانح حیات۔
خلاصہ: اس موضوع کے تحت امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی ثقافتی جد و جہد کے مختلف پہلووں پر مقالات لکھے جائیں گے، یہ مقالہ آپ کی ولایت کے تعارف کے سلسلے میں ثقافتی جد و جہد کے بارے میں ہے۔ آپ نے مختلف صفات اور شرائط کو بیان کیا ہے جن پر عمل پیرا ہوتے ہوئے انسان ولایت اہل بیت (علیہم السلام) پر ایمان رکھتا ہوا حقیقی شیعہ بن سکتا ہے۔
خلاصہ: حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے علمی لحاظ سے ایسی تحریک کا آغاز کیا جس کی مثل تاریخ میں نہیں ملتی، آپ نے مختلف علوم و فنون میں شاگردوں کو تعلیم دی، علوم و معارف کی اشاعت کی اور دین خدا کو بچانے کے لئے اتنی جد و جہد کی کہ دوست و دشمن آپ کے شاگرد بن گئے جن کی تعداد تقریباً چار ہزار بتائی گئی ہے۔
خلاصہ: اس تحریر میں مختصر طور پر اہل تسنن کے چار اہم مکاتب کے امام اور انکا امام صادق (علیہ السلام) کے شاگرد ہونے کا تذکرہ ہے۔
خلاصہ: حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے زمانے کے سیاسی اختلافات اور تنازعات کے باعث موقع پایا کہ علوم آل محمد (ص) کو دنیا بھر میں شائع کریں، آپ نے مختلف سفروں میں متعدد شاگردوں کو تعلیم دی اور آپ کے شاگرد صرف شیعہ نہیں تھے بلکہ دیگر مکاتب فکر کے پیشوا اور پیروکار بھی تھے، آپ کی تعلیم سے ایسے شاگرد مختلف علوم میں ماہر بن گئے جنہوں نے دنیابھر میں ان علوم کو پہنچایا۔
تحریر: سید محمد عباس شارب
خلاصہ: اچھا دوستی اور اچھی دوستی کا معیار، اسلام کی نظر میں۔