تاریخ
حضرت امیرالمومنین (ع) اور سیدہ کونین (س)کی مثالی شادی انسانیت کے لے عظیم رہنما و اصول ہے۔ آج اس ماڈرن دور میں لوگوں نے کلچرل مسائل میں الجھ کر شادی کے مقدس نظام کو درہم برہم کردیا ہے اگر ہم چاہیں تو سیرت امیر المومنین (ع)اور سیدہ کونین (س)کے آیئنہ میں انتہائی سادہ اور مثالی شادی کرسکتے ہیں۔
خلاصہ:امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت دیگر ائمہ کی طرح ایک دردناک اور سازشوں سے لپٹا ہوا واقعہ ہے، اس مضمون میں آپ پڑھیں گے کہ امام کی شہادت کے لئے بادشاہان وقت نے کیسے کیسے حیلے اپنائے۔
خلاصہ:امام محمد باقر علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات، آپ کا نام :محمدابن علي ابن الحسين(علیہ السلام) تھا اور آپ کے والد کا نام :علی ابن حسین (علیہ السلام) اور والدہ کا نام:فاطمہ بنت الحسن (علیہ السلام) تھا، آپ کی ولادت: پہلی رجب اور شھادت: 7 ذی الحجہ کو ہوئی۔
خلاصہ:امام باقر علیہ السلام کا حسن بصری سے قرآن کی ایک آیت کی غلط تفسیر کئے جانے کے سلسلہ میں گفتگو۔
امام محمد باقر علیہ السلام نے اسلامی علوم کے مختلف شعبے دنیا کے سامنے متعارف کرایا اور وارث پیغمبر (ص) ہونے کے ناطے اپنی علمی تحریک کے ذریعے مکتب اسلام کی حٖفاظت کی اور آنے والی نسلوں تک پنچایا۔
خلاصۃ: امام محمد باقر (علیہ السلام) کی حدیث کے مطابق نماز، دین کا ستون ہے، نیز دیگر معصومین (علیہم السلام) سے بھی روایات پائی جاتی ہیں جن میں نماز کو ستون دین بتایا گیا ہے، اس مقالہ میں ان روایات پر بحث کی گئی ہے۔
خلاصہ:طاووس یمانی ایک بہت بڑی شخصیت تھے جو کہ اپنے زمانے کے اور اپنے مسلک میں ایک عارف شخص تھے، انہوں نے امام سجاد اور امام باقر (علیہماالسلام) کا زمانہ درک کیا اور ان کے شاگرد بھی بہت زیادہ تھے، جنہیں اصحاب طاووس کہا جاتا تھا۔
خلاصہ: دین اسلام کے پانچ ستون ہیں جن میں سے ایک ستون نماز ہے لیکن یہ ستون اور اعمال بھی تب قبولیت کے درجہ پر پہنچ سکتے ہیں جب اہل بیت (علیہم السلام) کی ولایت ہو، اس مقالہ میں نماز اور ولایت کا باہمی تعلق بتایا گیا ہے جو امام محمد باقر (علیہ السلام) اور دیگر معصومین (علیہم السلام) کی احادیث کی روشنی میں بیان ہوا ہے۔
خلاصہ: حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) نے دیگر معصومین (علیہم السلام) کی طرح نماز کو حقیر سمجھنے سے منع کیا ہے اور اس کا نقصان بتایا ہے۔ اس مقالہ آنحضرت کی اس سلسلے میں حدیث کے پیش نظر دوسرے معصومین (علیہم السلام) سے احادیث پیش کی گئی ہیں جو نماز کو حقیر سمجھنے کے نقصانات کے بارے میں ہیں۔
خلاصہ: یوم عرفہ، سال کے ایام میں سے بہت عظیم دن ہے جو کہ عبادت اور گناہوں سے توبہ کا دن ہے۔ اس مضون میں مختصر طور پر شب عرفہ اور روزہ عرفہ کی فضیلت کو بیان کیا گیا ہے اور شب عرفہ اور روز عرفہ کے بعض اعمال کو بیان کیا گیا ہے۔