تاریخ
خلاصہ: امام حسن علیہ السلام پر یہ بہتان لگایا جاتا ہے کہ آپ نے تقریبا300 شادیاں کی ہیں اور کثرت کے ساتھ طلاق بھی دیا ہے، مقالہ ھذا میں اس بہتان سے متعلق احادیث کو ذکر کیا گیا ہے اور آخر میں ان کا جواب دیتے ہوئے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ حقیقت میں یہ ایک افسانہ اور بہتان ہے جو اہل بیت کی شخصیت کو مجروح کرنے کے لئے گڑھا گیا ہے۔
خلاصہ:امام حسن (علیہ السلام) کے فضائل کی ایک جھلک۔
خلاصہ: اس مضمون میں امام حسن مجتبی (علیہ السلام ) کا مختصر زندگی نامہ پیش کیا گیا ہے۔
خلاصہ:19 ماہ مبارک کو امیر کائناتؑ کو دنیا کے شقی ترین انسان نے شھید کردیا۔
خلاصہ: شب قدر وہ شب ہے جسمیں قرآن کریم کو نازل کیا گیا، اس شب کی بہت اہمیت ہے۔ مقالہ ھذا میں اس شب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنی ذمہداریوں کی طرف اشارہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس دعا کے ساتھ کہ خدا ہمیں واقعی شب قدر کا ادراک کرنے والوں میں شمار فرمائے۔
خلاصہ: امیر المؤمنین علی بن ابی طالب (علیھماالسلام) کا وصیت نامہ۔
خلاصہ: شہادت، اسلام کی نظر میں بہت بلند مقام ہے جو ہر شخص کو نصیب نہیں ہوتا بلکہ خاص افراد مقام شہادت پر فائز ہوتے ہیں، امیرالمومنین علیہ السلام جہاد پر تشریف لے جاتے تو شہادت کی امید سے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کو مختلف موقعوں پر شہادت کی خبر دی تھی جس کے سننے پر آپ اپنے دین کی سلامتی کا پوچھتے اور خبر شہادت پر خوشی کا اظہار کیا۔
خلاصہ:اس مضمون میں کچھ شہدائے محراب کا مختصر تعارف کروایا گیا ہے۔
خلاصہ: ماہ رمضان اور روزہ رکھنے کی اہمیت کے سلسلے میں احادیث کو مدنظر رکھنے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ماہ رمضان کا احترام کرنا ضروری ہے اور جن لوگوں کے لئے روزہ رکھنا منع ہے یا روزہ نہیں رکھتے، انہیں چاہیے کہ سرعام کھانے پینے سے پرہیز کریں تاکہ ماہ رمضان اور روزہ کی بے حرمتی نہ ہو، نیز سرعام کھانے پینے والوں کی روک تھام کے لئے چند طریقے پیش کئے ہیں۔
خلاصہ: وہ روزہ دار لوگ جو ماہ رمضان کے لمحات سے بہرہ مند ہونے کی پرزور کوشش کرتے رہے، ماہ رمضان کے آخری دنوں میں انہیں پریشانی اور حسرت محسوس ہوتی ہے کہ اب اس مہینہ سے خداحافظی کرنے کا وقت قریب آرہا ہے اور اس کے اختتام پذیر ہونے پر اس کی برکات کا دسترخوان سمیٹ لیا جائے گا۔ یہ مقالہ اسی سلسلے میں تحریر کیا گیا ہے۔