دوست پر اعتماد

Sat, 07/15/2017 - 07:55

خلاصہ: کبھی کبھی انسان نا جانتے ہوئے ایسے دوست کو انتخاب کرلیتا ہے کہ جس کی وجہ سے وہ بہت نقصان اٹھاتا ہے۔

دوست پر اعتماد

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     انسان کی کامیابی اور ناکامی کی ایک بہت اہم وجہ اس کا دوست ہے، اسی لئے انسان کو چاہئے کہ وہ اپنے دوست کو انتخاب کرنے کے لئے بہت زیادہ دقت کرے تاکہ اس کی وجہ سے اس کی دنیا اور آخرت دونوں برباد نہ ہوجائے، دوست کے بارے میں امام صادق(علیہ السلام) ایک حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: «لَا تَثِقَنَّ بِأَخِيكَ كُلَّ الثِّقَةِ، فَإِنَّ صَرْعَةَ الِاسْتِرْسَالِ لَا تُسْتَقَالُ؛ دوست(بھائی) پر پوری طریقے سے اعتماد نہ کرو کیونکہ کسی پر پورا اعتاد کی بناء پر انسان ایسا نقصان اٹھا سکتا ہے کہ جس کا جبران(بھرپائی) کبھی بھی ممکن نہیں»[تحف‌العقول، ص۳۵۷].
     آج کے زمانے میں دوست کو انتخاب کرنے کے لئے کسی طرح کی کوئی دقت نہیں کی جاتی جو کو چاہے اپنا داست بنالیا جاتا پے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ انسان بغیر سونچے سمجھے ایسی گمراہی کی طرف چلا جاتا ہے کہ جہاں سے واپس ہونا ممکن نہیں۔
*ابن شعبه حرانى، حسن بن على‏، جامعه مدرسين‏، ۱۴۰۴ق.

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 23