اہل بیت(علیہم السلام) کی غذا

Mon, 07/17/2017 - 10:41

خلاصہ: اہل بیت(علیہ السلام)ضعیف اور غریب لوگوں کی طرح کھانہ کھایا کرتے تھے۔

اہل بیت(علیہم السلام) کی غذا

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     ہم سب کے دلوں میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اہل بیت(علیہم السلام) کونسا کھانہ کھاتے تھے وہ اللہ کی تمام نعتوں کو اپنے لئے جائز جانتے تھے یا اپنے اوپر سختی کرتے تھے۔
     امام علی(علیہ السلام) غذا کھانے کے بارے میں فرمارہے ہیں: «خدا نے مجھ پر واجب قرار دیا ہے کہ میں غریبوں کی طرح کھانہ کھاؤ»[بحار الانوار، ج۴۰، ص۳۳۶]، ایک دوسری روایت میں ہے کہ«عاصم ابن زیاد دنیا کوترک کردیا تھا ان کے بھائی نے امام(علیہ السلام) سے ان کی شکایت کی، امام(علیہ السلام) نے ان سے کہا کہ انھیں میرے پاس لیکر آؤ، جب انھیں امام(علیہ السلام) کی خدمت میں لایا گیا؛ امام(علیہ السلام) نے فرمایا: کیا تمھیں اپنی بیوی اور بچوں سے شرم نہیں آتی؟ خدا نے جن چیزوں کو کھانے کے لئے حلال قرار دیا ہے تم کو وہ اچھی نہیں لگتی؟ عاصم نے امام(علیہ السلام) سے کہا: تو پھر آپ ان حلال روزی کو کیوں نہیں کھاتے؟
     امام(علیہ السلام) نے فرمایا: خدا نے عادل اماموں پر واجب قرار دیا ہے کہ وہ خود کوغریب لوگوں کی طرح قرار دیں»[بحار الانوار، ج۴۱، ص۱۲۴]۔
*محمد باقر مجلسی،  دار احیاء التراث العربی،  بیروت، ۱۴۰۳ق۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 12 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 27