اخلاق وتربیت
ہمارے اور دوسروں کے درمیان رابطہ کی لکیر ہونی چاہئے ، فاصلہ کی نہیں۔ جو چیز اس رابطہ کو وجود میں لاتی ہے اور رابطہ برقرار ہونے کے بعد اسے مضبوط و مستحکم بناتی ہے وہ ہے دوسروں کے حقوق کو ماننا اور ان کے حقوق کی رعایت کرنا۔
خلاصہ:انسان تکبر سے دوری کی بناء پر خدا کی سب سے زیادہ اچھی مخلوق(اشرف المخلوقات) بن سکتا ہے۔
خلاصہ: ایسا انسان جو وہم اور خیال کو حقیقت سمجھنے لگے وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔
خلاصہ: تکبر ایک ایسا گناہ ہے جس کی وجہ سے شیطان انسان پر غلبہ حاصل کرلیتا ہے۔
خلاصہ: خدایا میرے ان گناہوں کے بخش دے جن کے وجہ سے بلاء نازل ہوتی ہے۔
خلاصہ: کوئی بھی شخص اگرچہ کہ وہ مالدار ہی کیوں نہ ہو وہ کبھی بھی اپنے رشتہ داروں کی حمایت سے بے نیاز نہیں ہوسکتا۔
خلاصہ: اسلام نے رشتہ داری اور قرابتداری کے حقوق پورے کرنے کی بڑی تاکید فرمائی ہے
خلاصہ: جو شخص دوسرے سے غافل ہے اور صرف اپنی عبادت میں لگا ہوا ہے وہ متقی نہیں ہے۔
خلاصہ: اسلام کی نگاہ میں بچوں کی اچھی تربیت کرنا اہم فرائض میں سے ایک فریضہ ہے۔
خلاصہ: انسان کو غفلت سے دور کرنے کا ایک بہت بڑا ذریعہ اس کا موت کو یاد کرنا ہے