امام مھدی سے متعلق مضامین
خلاصہ: ہر انسان کے لیے ضروری ہے وہ اپنے امام کے ظہور کے لیے دعا کرے اور اہم یہ ہے کہ انسان کا ہر لمحہ اپنے امام کے لیے ہونا چاہیے۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے انتظار کے لئے تین عناصر کا ہونا ضروری ہے۔
خلاصہ: ہر چیز کی طرح انتظار کے بھی مراتب ہیں، اور اسکےمراتب اسکے مقدمات کے ذریعہ طے ہوتے ہیں جس کے اندر مقدمات قوی اور محکم ہونگے اسکا انتظار بھی اتنا ہی محکم اور قوی ہوگا۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل للہ تعالی فرجہ الشریف) کو ظھور کے نزدیک جاننا ہمارے لئے بہت ضروری ہے۔
مہدوی انقلاب کوجس بھی زاویے سے محلاحظہ کریں تاریخ بشرمیں واقعا ایک عظیم انقلاب ہے۔ مہدوی انقلاب فقط سیاسی انقلاب نہیں ہے بلکہ روایات کی روشنی میں دیکھاجائے توبشرکے تمام مادی ومعنوی پہلوؤں میں ایک عمیق انقلاب ہے، اسی ضمن کے ایک گوشے کو مدِّنظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل نوشتہ ملاحظہ فرمائیں۔
خلاصہ: حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کے ظہور کے بارے میں مسلمانوں کے مختلف مذاہب کا اتفاق ہے اور اہلسنّت کا اس بات پر عقیدہ ہے۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انتظار ہمیں اپنی اصلاح کرتے ہوئے کرناہے ناکہ گوشہ نشینی کے ذریعہ۔
خلاصہ: صرف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانے کا نام امام(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انتطار کرنا نہیں ہےبلکہ ہر اعتتار سے امام(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی ظھور کے لئےاپنے آپ کو تیار کرنے کا نام انتظار ہے۔
خلاصہ: انسان اس طرح زندگی گذار سکتا ہے کہ اس پرامام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی عنایت ہو، تاریخ میں ایسے بہت سے انسان گزرے ہیں جن پر آپ کی عنایت تھی۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ظھور کے بعد خدا کا وعدہ پور ہوگا۔